-
عراق کے شمالی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
بینالحرمین میں نماز عید قربان
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶کربلائے معلی میں حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے حرم مطہر کے بینالحرمین میں نماز عید قربان فرزندان توحید نے ادا کی۔
-
ایران، عراق، پاکستان و ہندوستان میں آج عید الاضحیٰ کی خوشیاں
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹آج ایران و عراق اور ہندوستان و پاکستان سمیت مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ، عید قرباں تمام تر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
فلسطین کے سلسلے میں عراق کا موقف اپنی جگہ قائم ہے: الکاظمی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام کے سلسلے میں بغداد کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ یہ بات عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہی۔
-
ملک کا سیاسی بحران حل کرنے پر سب توجہ مرکوز کریں: عراقی وزیر اعظم
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۳عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے تمام سیاسی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کا سیاسی بحران حل کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔
-
عراق میں حکومت سازی کی کوششیں تیز
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
محرم سے قبل عراق میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف حشد الشعبی کا آپریشن
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمال مشرقی صوبے دیالی کو تکفیری دہشتگردوں کے بچے ہوئے عناصر سے پاک کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی ۔
-
سعودی اخبار کا دعوی، عراق سے آنے والی ہے اچھی خبر
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸سعودی عرب کے اخبار نے دعوی کیا ہے کہ بغداد سے ریاض اور تہران کے درمیان تعلقات کی بحالی کا اعلان ہونے والا ہے۔
-
عراق میں ایک اور داعشی سرغنہ سکیورٹی فورسز کے چنگل میں
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶الانبار میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں واقع الرمادی میں داعش کے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران داعش کے اہم سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
عراق، شام کی سرحد پر واقع امریکی اڈے میں دھماکے
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳عراق اور شام کی سرحد کے قریب واقع امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا۔