-
الحشد الشعبی کا شکریہ: ایزدی برادری
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸عراق کی اقلیتی برادری، ایزدی نے ملک کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ترکی نے ایک مرتبہ پھر عراق کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵شمالی عراق پر کل رات ترکی نے توپوں کے گولے داغے۔
-
عراق میں مظاہروں اور دھرنوں سے صورتحال بحرانی، عام تعطیل کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱عراق میں ہونے والے مظاہروں اور دھرنوں کے بعد حکومت نے حالات کو معمول پر لانے کیلئے آج عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق، داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، کئی ٹھکانے تباہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳عراق کے ایف 16 جنگی طیاروں نے دیالی صوبے میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو پر بمباری کر کے انھیں تباہ کر دیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کے خلاف
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰صدر تحریک کے سربراہ مقتدی صدر کے حامی ہفتے کے روز بھی بغداد کے گرین زون کے بیریئر کو توڑتے ہوئے ایک بار پھر پارلیمان میں داخل ہوگئے۔
-
زائرین کے لئے خوشخبری، کربلا پہنچنا ہوا آسان
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ریلوے کے ایگزیکٹو آفیسر سید میعاد علی صالحی نے تہران - کربلا ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق میں ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق کے علاقے "بامرانی" میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
بغداد میں پرتشدد مظاہرے پر عراقی صدر کا ردعمل، آئین و قانون کا خیال رکھا جائے
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳عراقی پارلیمنٹ پر صدر گروہ کے مظاہرین کے حملے اور ہنگامہ آرائی کے بعد عراق کے صدر نے موجودہ حالات میں کشیدگی سے پرہیز اور ملک کی امن و سلامتی کو متاثر کرنے والے ہر طرح کے اقدام سے اجتناب کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
الحشد الشعبی کسی سیاسی تنظیم سے وابستہ نہیں، ملک کے اقتدار اعلیٰ کی محافظ ہے
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس فورس کی اولین ترجیح سماجی اور قومی سطح پر استحکام اور اقتدار اعلی کا تحفظ ہے۔
-
عراق، ترک قونصل خانے پر راکٹ حملہ، انقرہ سیخ پا
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲عراقی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل میں واقع ترکی کے قونصل خانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔