-
پورے مقبوضہ فلسطین میں مسلسل دھماکے، ایران کا جوابی حملہ (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۷ایران کے جوابی حملے کے کچھ مناظر دیکھيں ۔
-
امریکہ اسرائیل کی شرپسندانہ حرکتوں کا ذمہ دار ہے: سپاہ پاسداران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اسرائیل پرحملے کے حوالے سے دوسرا بیان جاری کیا ہے۔
-
ایران کا اسرائیل کو انتباہ: اگر صیہونیوں نے پھر غلطی کا ارتکاب کیا تو جواب اس سے بھی سخت ہوگا
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۷ایران نے اسرائیل کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صیہونیوں نے کسی دوسری غلطی کا ارتکاب کیا تو ہمارا جواب اور بھی سخت ہوگا۔
-
ایرانی عوام سڑکوں پر نکل آئے، صیہونی بنکروں میں چھپ گئے+ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۸اسرائیل میں خوف کی فضا ہے اور تمام اسکولز اور تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔
-
ایرانی حملے کے بعد صہیونی فضائی حدود بند
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۲:۱۹ایرانی ڈرون حملوں کے پیش نظر فضائی حدود کو صبح سات بجے تک کے لئے بند کر دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا ناجائز اسرائیل کے خلاف بڑا آپریشن، سپاہ پاسداران کا بیان
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۲:۰۵سپاه پاسداران انقلاب اسلامی نے اسرائیل کے خلاف شروع ہونے والی کارروائی پر ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۰:۲۱مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز ہو گیا۔
-
صیہونی حکومت کو بھرپور جواب دینے پر زور، سپاہ پاسداران کی بحری فورس کے کمانڈر
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران جلدبازی میں کوئی اقدام نہیں کرے گا لیکن دمشق مں اپنے سفارتخانے کے کونسلرسیکشن پر غاصب صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ فضائی حملے کا بھرپور جواب دے گا۔
-
ہمارے جدید ترین ڈرون کسی بھی جگہ خفیہ آپریشن کی صلاحیت رکھتے ہیں، اعلیٰ ایرانی کمانڈر
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آج ہمارے جدید ترین ڈرون کسی بھی جگہ اور کسی بھی وقت خفیہ آپریشن انجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
بحری جنگی جہاز سے دور مار بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ پوری طرح سے کامیاب: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ بحریہ اور ایرواسپیس فورس کی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں ایک بحری جنگی جہاز سے دور مار بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ پوری طرح سے کامیاب رہا۔