-
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کا میزائل آپریشن، موساد کا اڈہ تباہ (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جاسوسی کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ اور خطے میں ایران مخالف دہشت گرد گروہوں کے اجتماع کو بیلسٹک میزائلوں سے تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ممتاز انقلابی اور استقامتی شخصیات کی قدردانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷پیر کی رات تہران یونیورسٹی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتاز ایرانی اور بین الاقوامی استقامتی شخصیات کی قدردانی کی گئی۔
-
جنرل سلامی: راسک دہشت گردی کے ذمہ داروں کو انتقام کا تلخ مزہ چکھنا ہی ہوگا
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۲پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے کمانڈر نے ایران کے کینہ توز دشمنوں کو خبردار کیا ہے کہ راسک میں بھیانک جرم کے ذمہ داروں کو بہت جلد تلخ جوابی کارروائي کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ایران کے خلاف برطانیہ کی مخاصمت جاری، قدس بریگیڈ کے کمانڈر پر پابندی
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۷برطانیہ کی حکومت نے پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف مغرب کی ناکام سازش پر پھر سے عمل کی کوشش کے تحت پاسداران انقلاب اسلامی فوج کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر اور ایران کے اس سرکاری فوجی ادارے کے دیگر 6 کمانڈروں پر پابندی لگا دیا ہے۔
-
علاقے میں امریکیوں کی نقل و حرکت اور سرگرمیوں پر مکمل نظر ہے: سپاہ پاسداران
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑہ ایران کی مسلح افواج کے تمام سوالات کا فارسی میں جواب دینے کے بعد آبنائے ہرمز سے خلیج فارس میں داخل ہوا۔
-
تہران میں عوامی ریلی سے سپاہ پاسداران اسلامی کے کمانڈر کا خطاب
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے طوفان الاقصی آپریشن کو برطانیہ، امریکہ فرانس اور صیہونی حکومت کی جانب سے روا رکھے جانے والے سو سالہ جبر کا نتیجہ قرار دیا ہے
-
خلیج فارس میں سپاہ اور رضاکار فورس بسیج کے بحری جہازوں کی پریڈ
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸برطانوی سامراج کے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر خلیج فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور رضاکار فورس بسیج کے بحری جہازوں کی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانی شیروں کی وارننگ کے بعد امریکی بحریہ ہوئی فرار+ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶آئی آر جی سی کی بحریہ کی جانب سے امریکی ہیلی کاپٹر بردار بحری بیڑے پر نظر رکھنے اور اور اسپیڈ بوٹس کی وارننگ کی نئی تصاویر جاری کی گئیں۔
-
ایران میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دہشت گردانہ کارروائی سے پہلے ہی جیش الظلم کا دہشتگرد گرفتار
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵ایران کے سیکورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردانہ کارروائی سے قبل ہی ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
-
امریکہ کچھ نہ کر سکا، ایران نے ایک اور غیر قانونی بحری جہاز پکڑ لیا (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱خلیج فارس میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے جوانوں نے دس لاکھ لیٹر سے زائد غیر قانونی تیل کے حامل بحری جہاز کو دھر دبوچا۔ ایران کا تیل اسمگل کر رہے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر نے جب خود کو سپاہ پاسداران کے حصار میں پایا تو اُس نے علاقے میں موجود امریکیوں سے مدد مانگی جس کے بعد امریکی جنگی طیاروں نے خطے میں اڑان بھر کے سپاہ پاسداران کے جوانوں کو مرعوب کرنے کی کوشش کی مگر اس امریکی ڈرامے کا کوئی نتیجہ نہ نکلا اور امریکی فوجی سپاہ پاسداران کے جوانوں کے عزم کے سامنے پسپا ہو گئے۔