-
بلوائیوں اور شرپسندوں سے بڑی مقدار میں ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد بر آمد
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ایران کے شمالی صوبے گیلان کے مرکز رشت میں حالیہ ہنگامہ آرائیوں کے دوران بلوائیوں اور شرپسندوں سے دھماکہ خیز مواد سمیت بڑی تعداد میں سرد اور گرم اسلحہ پکڑا گیا ہے۔
-
امریکہ ایرانوفوبیا پھیلا کرعلاقے میں ڈرون نیٹ ورک قائم کرنے کے درپے
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نمائندے ابوالفضل عموئی نے کہا کہ امریکہ ایرانو فوبیا پھیلا کر علاقے میں اپنا ڈرون نیٹ ورک قائم کرنا چاہتا ہے۔
-
قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی اربعین واک میں شامل (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی بھی امام عشق و حریت، حضرت ابا عبد اللہ الحسین (ع) اور آپؑ کے باوفا ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نجف سے کربلا جانے والے زائرین کے ساتھ ہمقدم ہوئے۔
-
مصنوعی ذہانت سے دشمن کو ہزار کلومیٹر دور نابود کیا: سپاہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰خاردار تار باہر سے امپورٹ کرنے کے مرحلے سے اس وقت ہم ٹیکنالوجی دوسرے ممالک کو برآمد کرنے کے مرحلے تک پہنچ چکے ہیں اور یہ کامیابیاں یونیورسٹیوں سے تعلق کا نتیجہ ہیں، یہ بات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ائیرڈیفنس اور اسپیس فورس کمانڈربرگیڈیئرامیرعلی حاجی زادہ نے کہی۔
-
شہید سلیمانی جنگی بیڑا، ایران کا شاہکار، دشمن کی آنکھوں کا کانٹا (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶سپاہ پاسداران کا تیار کردہ خاص خصوصیات کا حامل شہید سلیمانی بحری جنگی بیڑا آج کل دنیا کے عسکری اور فوجی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
ایرانی جوانوں نے امریکی شکار کو آزاد کر دیا۔ ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴چند روز قبل خلیج فارس میں سرگرداں امریکہ کی ریموٹ کنٹرول کشتیوں کو ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے جوانوں نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا جنہیں سکیورٹی خدشات کا جائزہ لینے کے بعد علاقائی کمانڈر کی صلاحدید کے مطابق چھوڑ دیا گیا۔ ان کشتیوں کا اپنے کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ امریکہ نے اس واقعے کو حسب معمول اپنے لئے کیش کرنے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ ان تصاویر اور ویڈیوز کے باعث اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہو سکا۔
-
ایرانی فورسز دشمن کو دندان شکن جواب دینے کے لیے تیارہیں : جنرل حسین سلامی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران ہر سطح پر دشمن کے خطرات کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
-
شام میں پاسبان حرم جنرل ابوالفضل علیجانی کی شہادت
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵شام میں پاسبان حرم جنرل ابوالفضل علیجانی نے بھی شہداء میں شامل ہو گئے۔
-
دفاعی شعبے میں ایران کی ترقی اغیار کے لئے حیران کن ہے: سپاہ پاسداران
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران نےتمام تر رکاوٹوں کے باوجود دفاعی شعبے میں جو ترقی کی ہے وہ اغیار کے لئے حیران کن ہے۔
-
انٹرنیشنل ملٹری گیم؛ ایران ڈرون مقابلوں کا میزبان
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵انٹرنیشنل ملٹری گیم کے ڈرون مقابلے ایران کی میزبانی میں شروع ہوگئے ہیں۔