-
ایران کی اجازت کے بغیر کوئی بھی خلیج فارس میں داخل نہیں ہو سکتا: حبیب اللہ سیاری
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایران کی بحریہ کسی بھی ملک کو ایران سے اجازت لئے بغیر خلیج فارس میں داخل ہونے نہیں دے گی۔
-
ایران نے دفاعی شعبے میں اپنا لوہا منوا لیا: جنرل حاجی زاده
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا کہ ہم چار دہائیوں کے بعد دفاعی شعبے میں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں اور اب نوبت یہ ہے کہ ایران کے دشمن بھی اسکی غیر معمولی دفاعی توانائیوں کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
دشمنوں میں ایران پر حملے کی جرات تک نہیں ہے: جنرل فدوی
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی نے کہا کہ دنیا نے ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیت کا اعتراف کیا ہے اور اب کسی میں ایران کے خلاف جارحیت کرنے کی جرأت تک نہیں ہے۔
-
ایران جدید ترین خلائی راکٹ کا تجربہ کرنے کو تیار
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷ایران عنقریب جدید ترین سیٹلائٹ لانچنگ راکٹ قائم کا تجربہ کرے گا۔
-
سپاہ پاسداران کی کامیابی کا راز کیا ہے؟
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہماری کامیابی کا راز درحقیقت ہمارے ہتھیار نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر ہمارا ایمان اور بھروسہ ہے۔
-
حماقت ہوئی تو ایران سازش کے مرکز کو تباہ کر دے گا: سپاہ پاسداران
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن کوئی غلط قدم اٹھانے کی کوشش کرے یا اسلامی نظام کے خلاف جارحیت کرے تو سازش کی جڑ کو اکھاڑ پھینکیں گے۔
-
امریکی صدر کو سپاہ پاسداران کا سخت انتباہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے ایٹمی مراکز پر حملے کے آپشن کے بارے میں امریکی صدر کے مبالغہ آمیز بیان پر فوری ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ہرمز میزائل, ایران کی دفاعی طاقت کا ایک شاہکار
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳میزائل پاور کو ایران کے دفاعی ڈاکٹرائن میں خاص اہمیت حاصل ہے اور اس سلسلے میں امریکہ کی سرکردگی میں عالمی سامراج کی تمام تر پابندیوں کے باوجود ایران کے با ایمان سائنسدانوں کی جانفشانیوں کے طفیل میں بڑی عظیم اور ہوشربا پیشرفت کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی بروقت کاروائی سے ایک بحری جہاز ڈوبنے سے بچ گیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایک تجارتی بحری جہاز کو خلیج فارس میں ڈوبنے سے بچا لیا۔
-
ایران: دہشتگردی کا ایک نیٹ ورک تباہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲ایران میں انقلاب مخالف دہشتگردی کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا۔