-
ترجمان وزارت خارجہ نے جنگ بندی کے لئے تجاويز موصول ہونے کی تصدیق کر دی
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جھڑپوں کے خاتمے کے لیے بعض ثالثوں کی جانب سے تجاویز موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر تباہ کن حملے: سپاہ پاسداران
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکی بحری بیڑے کے ایندھن لینے کے ایک پلیٹ فارم، دشمن کے جنگی ڈرون طیاروں کے ایک مرکز، ڈیٹا سینٹر اور مواصلاتی مرکز تباہ کردینے کی خبر دی ہے۔
-
آبنائے ہرمز کے بارے میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کا اہم بیان
Jul ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۲:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایک بیان میں اس بات پر زور دیا ہے کہ غیر ملکیوں کا اس سرزمین اور آبنائے ہرمز میں کوئی حصہ نہیں ہے۔
-
شہید رہبر ہمارے دل اور روح و جاں میں بستے ہیں: سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل احمد وحیدی
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل احمد وحیدی نے شہید رہبر کی آخری رسومات کے موقع پر کہا ہے کہ شہید رہبر انقلاب اسلامی سے جدا ہونا ناممکن ہے کیونکہ وہ ہمارے دل اور روح و جاں میں بستے ہیں۔
-
آبنائے ہرمز کے ذریعہ محفوظ سفرصرف ایران کے اعلان کردہ راستے سے ممکن: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا انتباہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶بعض حکام کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے ایک نئے راستے کے اعلان کے بعد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک انتباہ جاری کیا ہے۔
-
زیرِ خارجۂ جمہوری اسلامی ایران نے عید الفطر کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۳سید عباس عراقچی نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ تمام مسلمانوں کو عید سعید فطر کی آمد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا، سپاہ کے ترجمان کی شہادت کے موقع پر تعزیتی پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے سپاہ کے ترجمان میجر جنرل علی محمد نایینی کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔ بیان کے مطابق وہ امریکی-صہیونی دہشتگردانہ حملے میں، ماہِ رمضان کے آخری دن سحر کے وقت شہید ہوئے۔
-
روس نے ایران پر صیہونی امریکی جارحیت کی مذمت کی ، سلامتی کونسل کے اجلاس کا بھی مطالبہ کیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۱روس نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے روس کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
14 ہزار سے زائد پروفیسرز کا مشترکہ اعلامیہ، یورپ کے IRGC فیصلے پر شدید ردعمل
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۸ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے 14 ہزار 2 سو 37 پروفیسرز نے ایک بیان جاری کیا جس میں اسلامی انقلابی گارڈ کور کو دہشت گرد قرار دینے کے یورپ کے اقدام کو غیر قانونی، غیر ذمہ دارانہ اور غیر انسانی قرار دیا گیا ہے۔
-
ایران کے خلاف دشمن کی مشترکہ سازش ناکام
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خفیہ شعبے نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ایران میں ہونے والے حالیہ بلووں کی امریکی و صیہونی سازش کے بارے میں اہم اطلاعات فراہم کی گئی ہیں۔