-
72 گھنٹے میں غاصب صیہونی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیاں تباہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹے کے دوران غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں ایک مال بردار جہاز پر میزائل حملہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸میڈیا ذرائع نے بحیرۂ احمر میں ایک کارگو جہاز پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
لبنان سے غاصب اسرائیل کی طرف 20 میزائل داغ دیئے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱اطلاعات کے مطابق لبنان سے مقبوضہ علاقوں کی طرف تقریباً 20 میزائل داغے گئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف، اب تک ہمارے 445 فوجی ہلاک
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱غاصب اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے اب تک ہمارے 445 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں اور 648 دیگر فوجی زخمی ہوچکے ہیں۔
-
متھرا شاہی عیدگاہ معاملہ: ہندو فریق کی درخواست منظور، الہ آباد ہائی کورٹ کا سروے کا حکم
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰الہ آباد ہائی کورٹ نے ہندو فریق کی درخواست منظور کرتے ہوئے متھرا کی شاہی عیدگاہ سے متصل مسجد کا سروے کرانے کا حکم دے دیا۔
-
اسرائیل کے لئے ایک اور مصیبت کا دن، اس کے مزید 10 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے ایک کارروائی کے دوران کم سے کم 10 غاصب اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
غاصب اسرائيلی فوج نے معذور پناہ گزینوں پر بھی بمباری کردی
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳غاصب اسرائیلی فوج نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ میں معذور فلسطینی پناہ گزینوں پر بھی بمباری کی ہے۔
-
القسام بریگیڈ نے غزہ کو غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل کرنے کا وعدہ پورا کردیا، حماس
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲غزہ کے علاقے الشجاعیہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کی بھاری فوجی شکست اور غاصب حکومت کے 10 فوجیوں کی ہلاکت کے ردعمل میں حماس نے کہا ہے کہ القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کو غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل کرنے کا اپنا وعدہ پورا کردیا ہے۔
-
صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ کردیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے مزید 10 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰اسرائیلی فوج نے آج بدھ کو اعتراف کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔