SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • اسرائیل کے مقدر میں شکست، جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج پسپا

    اسرائیل کے مقدر میں شکست، جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج پسپا

    Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴

    غاصب صیہونی حکومت کے ریڈیو ٹیلی ویژن نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج نے پسپائی اختیار کرلی ہے۔

  • صیہونی فوج کی بمباری سے 15 سالہ فلسطینی بچہ شہید

    صیہونی فوج کی بمباری سے 15 سالہ فلسطینی بچہ شہید

    Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷

    جنوبی جنین کے قباطیہ علاقے میں صیہونی حکومت کی فوج کی بمباری کے نتیجے میں ایک فلسطینی بچہ شہید ہوگيا۔

  • حماس اس بار 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کرے گی

    حماس اس بار 4 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کرے گی

    Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱

    حماس کی جانب سے رواں ہفتے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کی جائیں گی۔

  • صہیونی حکام اورجنگی مجرموں کو عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے: افریقی یونین

    صہیونی حکام اورجنگی مجرموں کو عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے: افریقی یونین

    Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹

    افریقی یونین کے سربراہی اجلاس میں صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

  • دنیا ملت فلسطین کے جائز حقوق کو تسلیم کرے: ایران

    دنیا ملت فلسطین کے جائز حقوق کو تسلیم کرے: ایران

    Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹

    ایران کے وزیرخارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات میں فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت اور یکجہتی پر تاکید کی ہے۔

  • امریکی صدرٹرمپ طاقت کے نشے میں ہوش و حواس کھو چکے؟

    امریکی صدرٹرمپ طاقت کے نشے میں ہوش و حواس کھو چکے؟

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷

    امریکی صدر نے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غزہ سے ہفتے کی دوپہر تک ہر اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوا تو جنگ بندی کے خاتمے کی تجویز دوں گا، جس کے بعد تباہی آئے گی۔

  • حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ مکمل کرنے کے حق میں مظاہرہ کرنے والے صہیونیوں اور پولیس میں جھڑپیں

    حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ مکمل کرنے کے حق میں مظاہرہ کرنے والے صہیونیوں اور پولیس میں جھڑپیں

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴

    مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ مکمل کرنے کے حق میں مظاہرہ کرنے والے صہیونیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا

    امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹

    امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا ہے

  • آج تہران میں اور بہت جلد بیت المقدس میں جشن آزادی منائیں گے: حماس

    آج تہران میں اور بہت جلد بیت المقدس میں جشن آزادی منائیں گے: حماس

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲

    خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ مقاومت اور فلسطینی عوام کا ساتھ دیا ہے۔

  • عالمی استکبار کے خلاف پاکستانی عوام کا موقف قابل تحسین ہے: ایران

    عالمی استکبار کے خلاف پاکستانی عوام کا موقف قابل تحسین ہے: ایران

    Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶

    ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کے متنازعہ بیانات کے بعد غزہ کے حالات اورامریکی و صہیونی عزائم کے بارے میں مختلف ممالک کے اعلی حکام اور اسلامی ممالک کی اہم شخصیات سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اقوام متحدہ کی طرف سے ماحولیات سے متعلق ایران کے فعال کردار کی ستائش
    اقوام متحدہ کی طرف سے ماحولیات سے متعلق ایران کے فعال کردار کی ستائش
    ۴۴ minutes ago
  • یوٹیوب سے غزہ میں اسرائیلی مظالم دکھانے والی 700 ویڈیوز غائب
  • بحیرۂ کارائب میں ایک اور کشتی پر امریکی حملہ، 3 افراد ہلاک
  • غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں: اسلامی ملکوں سے ایرانی پارلیمانی اسپیکر کی اپیل
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی فوجی جارحیت علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ: ایرانی وزارت خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS