SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • عراق میں تکریت کی آزادی داعش کے زوال کا باعث بنی، فواد معصوم

    عراق میں تکریت کی آزادی داعش کے زوال کا باعث بنی، فواد معصوم

    Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۱

    عراق کے صدر فواد معصوم نے کہا ہے کہ تکریت کی آزادی دہشت گرد گروہ داعش کے کمزور پڑنے اور اس گروہ کا زوال شروع ہونے کا باعث بنی ہے۔

  • افغانستان: کابل کے شمال میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ

    افغانستان: کابل کے شمال میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ

    Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۹

    افغانستان میں طالبان گروہ کے ترجمان نے ایک فوجی طیارے کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔

  • عراق: بغداد میں بم دھماکے، دسیوں افراد جاں بحق و زخمی

    عراق: بغداد میں بم دھماکے، دسیوں افراد جاں بحق و زخمی

    Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۷

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں فائر بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی

    صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں فائر بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی

    Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰

    صیہونی فوجیوں نے غزہ میں فائر بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی ہے۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیت میں بارہ عام شہریوں کی شہادت

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیت میں بارہ عام شہریوں کی شہادت

    Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۶

    سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں بارہ عام شہری شہید ہو گئے۔

  • شامی فوج نے مزید کئی علاقے آزاد کرا لئے

    شامی فوج نے مزید کئی علاقے آزاد کرا لئے

    Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵

    مغربی شام میں اس ملک کی فوج نے مزید کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا۔

  • حزب اللہ کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمت

    حزب اللہ کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمت

    Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۴

    حزب اللہ لبنان نے پاکستان کے شہر لاہور میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • جہاد اسلامی فلسطین کے ایک کمانڈر کی شہادت

    جہاد اسلامی فلسطین کے ایک کمانڈر کی شہادت

    Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲

    غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں جہاد اسلامی فلسطین کا ایک کمانڈر شہید ہو گیا۔

  • یمن میں سعودی اتحاد کا حملہ پسپا کر دیا گیا

    یمن میں سعودی اتحاد کا حملہ پسپا کر دیا گیا

    Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۳

    یمنی فوج اورعوامی رضاکار سیکورٹی دستوں نے صوبے حجہ میں سرحدی شہر میدی پر سعودی اتحاد کا حملہ پسپا کر دیا۔

  • مصر: سینا میں متعدد سیکورٹی اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے

    مصر: سینا میں متعدد سیکورٹی اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے

    Mar ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۹

    مصر کے علاقے سینا میں مسلح افراد کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں متعدد مصری سیکورٹی اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

    ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

    ۳ seconds ago
  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

  • برطانیہ: ایران پر امریکی و صیہونی جارحیت کے سبب عوام پریشان

  • ہندوستان: نیپال میں سیلاب کے بعد کم از کم 320 ہندوستانی تاحال لاپتہ، 400 شہری چین کی طرف پھنے ہیں، وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS