SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • شام میں دہشت گردوں کے جرائم کا سلسلہ جاری

    شام میں دہشت گردوں کے جرائم کا سلسلہ جاری

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶

    جنگ بندی معاہدے کے باوجود شام کے شمال مغرب میں واقع دو شہروں کفریا اور الفوعہ میں محصور افراد کے خلاف دہشت گرد گروہوں کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔

  • تاریخی شہر تدمر کو آزاد کرانے کے لیے شامی فوج کی کارروائی

    تاریخی شہر تدمر کو آزاد کرانے کے لیے شامی فوج کی کارروائی

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱

    شامی فوج نے تاریخی شہر تدمر کو آزاد کرانے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے اس قدیم تاریخی شہر کے مغربی حصے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

  • عالمی امداد کا زیادہ حصہ افغانستان میں غیرملکیوں پر خرچ ہو جاتا ہے: اشرف غنی

    عالمی امداد کا زیادہ حصہ افغانستان میں غیرملکیوں پر خرچ ہو جاتا ہے: اشرف غنی

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۴

    افغانستان کے صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے دی جانے والی امداد کا بیشتر حصہ اس ملک میں غیرملکی مشیروں پر خرچ ہو جاتا ہے۔

  • افغان حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے طالبان گروہ کی آمادگی

    افغان حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے طالبان گروہ کی آمادگی

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲

    طالبان گروہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان افغان حکومت کے ساتھ اپنے پاس موجود قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔

  • سعودی عرب پر تنقید، کویت میں رکن پارلیمنٹ کی گرفتاری کا حکم

    سعودی عرب پر تنقید، کویت میں رکن پارلیمنٹ کی گرفتاری کا حکم

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۶

    کویت کے اٹارنی جنرل نے سعودی عرب اور بحرین کی حکومتوں کے خلاف توہین آمیز بیان دینے کے الزام میں کویت کے رکن پارلیمنٹ عبدالحمید الدشتی کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • یمن میں جنگ بندی دس اپریل سے شروع ہو گی

    یمن میں جنگ بندی دس اپریل سے شروع ہو گی

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۰

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں متحارب فریق دس اپریل سے جنگ بندی شروع کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔

  • برسلز حملے شام کے بارے میں مغرب کی غلط پالیسی کا نتیجہ ہیں: بشار الجعفری

    برسلز حملے شام کے بارے میں مغرب کی غلط پالیسی کا نتیجہ ہیں: بشار الجعفری

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶

    اقوام متحدہ میں شام کے خصوصی نمائندے اور جنیوا مذاکرات میں شام کے مذاکراتی وفد کے سربراہ بشار الجعفری نے کہا ہے کہ برسلز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے دہشت گردوں اور بحران شام کے بارے میں مغرب کی غلط پالیسی کا نتیجہ ہیں۔

  • یمن: اقوام متحدہ کا پہلا امدادی قافلہ تعز پہنچ گیا

    یمن: اقوام متحدہ کا پہلا امدادی قافلہ تعز پہنچ گیا

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۳

    اقوام متحدہ کا پہلا امدادی قافلہ یمن کے صوبے تعز پہنچ گیا ہے۔

  • یمن کے صوبہ تعز کے مغربی علاقے پر یمنی فوج کا کنٹرول

    یمن کے صوبہ تعز کے مغربی علاقے پر یمنی فوج کا کنٹرول

    Mar ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۵

    یمنی فوج نے اس ملک کے جنوبی صوبے تعز کے بیشتر مغربی علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے

  • عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکے 25 افراد جاں بحق اور زخمی

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکے 25 افراد جاں بحق اور زخمی

    Mar ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دھماکوں میں پانچ افراد جاں بحق اور بیس دیگر زخمی ہوگئے-

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۲ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS