-
عراق میں درجنوں دہشت گرد ہلاک
Mar ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰عراقی فوج نے اس ملک کے صوبے الانبار میں درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
-
لاذقیہ کی اسٹریٹیجک چوٹیوں پر شامی فوج کا کنٹرول
Mar ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۰شامی فوج نے لاذقیہ کے اطراف میں اسٹریٹیجک چوٹیوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے
-
عراق کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں: عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان
Mar ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں امن و امان قائم کرنے کے لئے عراقی فوج ہی کافی ہے-
-
سعودی عرب اور انصاراللہ کا جنگ بندی پر اتفاق
Mar ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۰یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے مکمل جنگ بندی کے مقصد سے، اعتماد کی بحالی کے اقدامات شروع کرنے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ مفاہمت کی خبر دی ہے
-
لبنان کے خلاف جنگ میں اسرائیل کو بھاری تاوان ادا کرنا پڑے گا : حسن نصراللہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۱حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف جنگ میں اسرائیل کو بھاری تاوان ادا کرنا پڑے گا
-
ترکی کے شہر استنبول میں مظاہرے، 164 افراد گرفتار
Mar ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۳ترکی کے شہر استنبول کی پولیس نے ایک سو چونسٹھ افراد کو، جو اس شہر کے مختلف علاقوں میں نوروز کی آمد کے بہانے سے مظاہروں میں شریک تھے، گرفتار کرلیا ہے-
-
یمن پر سعودی عرب کے حملے بدستور جاری ہیں
Mar ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۸سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
امریکہ کو حزب اللہ عراق کا انتباہ
Mar ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴عراق کی حزب اللہ بٹالین نے کہا ہے کہ اس ملک میں وہ امریکی فوجیوں کے خلاف مزاحمت کرے گی-
-
امن مذاکرات کا دوبارہ آغاز مکمل جنگ بندی سے مشروط ہے : انصاراللہ
Mar ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۲یمن کی تحریک انصاراللہ نے امن مذاکرات کے دوبارہ آغاز کو مکمل جنگ بندی سے مشروط کیا ہے-
-
صوبہ الانبار میں عراقی فوج کی پیشقدمی
Mar ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۴عراق کے صوبے الانبار میں دو اور علاقے داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہوگئے-