-
نواز شریف تہران پہنچ گئے
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ترکی میں بم کا دھماکہ، تین پولیس اہلکار ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵ترکی میں بم کے دھماکے میں کم سے کم تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
شام کے مسائل پر یورپی یونین کی تشویش
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۳یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے شام میں انسانی صورت حال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
عراقی وزیر خارجہ کا ترکی کو انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے اپنے ملک کی سرزمین میں ترک فوجیوں کی موجودگی جاری رہنے کے خلاف اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انقرہ کو فوجی آپشن کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔
-
افغانستان میں متعدد دہشت گرد ہلاک، افغان وزارت دفاع کا دعوی
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے تین صوبوں میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں میں دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان پہنچایا گیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے بارے میں عراقی وزیر خارجہ کا بیان
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ریاض اور تہران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے لئے بغداد کی ثالثی کو قبول کرلیا ہے۔
-
ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر سعودی عرب کا صومالیہ کو انعام
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱صومالیہ کو ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرنے پر سعودی عرب سے پچاس ملین ڈالرکا انعام ملا ہے۔
-
افغانستان: جلال آباد میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ایک خود کش حملے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک اور چودہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
شام: دیرالزور میں داعش کے ہاتھوں سیکڑوں عام شہریوں کا قتل عام
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں اپنے انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دیرالزور کے علاقے میں سیکڑوں عام شہریوں کا قتل عام کر دیا۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن پرآل سعود کی وحشیانہ جارحیتوں کا جواب دیتے ہوئے سعودی فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹیک میزائلوں سے حملہ کیا۔