-
یمن کی مفرور اور مستعفی حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے: علی عبداللہ صالح
Jan ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۸یمن کے سابق صدرعلی عبداللہ صالح نے اس ملک کے مفرور سابق صدرعبدربہ منصور ہادی کی قیادت والی مستعفی اور مفرور حکومت کے ساتھ مذاکرات کو ناممکن قرار دیا ہے۔
-
عراق: دسیوں دہشت گرد ہلاک
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷عراق کے سیکورٹی ذرائع نے ملک کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
لیبیا: کار بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۲لیبیا کے شہر راس لانوف میں ایک کار بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
رہائشی علاقوں پر کلسٹر بموں سے حملہ جنگی جرم ہے: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے کلسٹربموں کے حملوں کی مذمت کی ہے
-
نائیجیریا میں معروف مذہبی رہنما آیت اللہ الزکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳نائیجیریا میں مسلمان خواتین نے مظاہرہ کرکے ملک کے معروف مذہبی رہنما آیت اللہ الزکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کینبرا میں بھی سعودی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱سعودی عرب کے ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ باقرنمر کی آل سعود حکومت کے ہاتھوں مظلومانہ شہادت کے خلاف آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں سعودی سفارتخانے کے باہر بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا-
-
ایران کے وزیر صحت شام کے دورے پر
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲ایران کے وزیر صحت سید حسن قاضی زادہ ہاشمی شام پہنچ گئے ہیں۔
-
فلسطین سے صیہونیوں کو نکال باہر کئے جانے تک تحریک انتفاضہ قدس جاری رہے گی: تحریک حماس
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے اہداف کی تکمیل اور فلسطینی علاقوں سے صیہونیوں کو نکال باہر کردئے جانے تک تحریک انتفاضہ قدس جاری رہے گی
-
بنگلادیش کی سیاسی کونسلر کو ملک چھوڑنے کا حکم
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴پاکستان نے بنگلادیش کی سیاسی قونصلر کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی آیت اللہ باقر النمر کو شہید کرنے کے سعودی حکومت کے اقدام کی مذمت
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے آیت اللہ باقر النمر کو شہید کرنے کے سعودی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ نے تہران میں اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیا اور ایسے ہر اقدام سے پرہیز کی ضرورت پر تاکید کی جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو۔