-
بنگلادیش کی سیاسی کونسلر کو ملک چھوڑنے کا حکم
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴پاکستان نے بنگلادیش کی سیاسی قونصلر کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی آیت اللہ باقر النمر کو شہید کرنے کے سعودی حکومت کے اقدام کی مذمت
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے آیت اللہ باقر النمر کو شہید کرنے کے سعودی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ نے تہران میں اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیا اور ایسے ہر اقدام سے پرہیز کی ضرورت پر تاکید کی جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو۔
-
لیبیا کے بن جواد شہر پر داعش دہشت گرد گروہ کا قبضہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱دہشت گرد گروہ داعش نے لیبیا کے شمال میں اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے بن جواد شہر پر قبضہ کرلیا ہے
-
سعودی حکومت مذہبی رہنما کا سرقلم کرنے کا جرم نہیں چھپا سکتی : صدر حسن روحانی
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت ایران سے سفارتی روابط منقطع کرکے ایک ممتاز دینی رہنما کا سر قلم کرنے کے اپنے مجرمانہ اقدام کی پردہ پوشی نہیں کرسکتی۔
-
افغانستان میں پناہ گزیں کیمپوں میں زندگی گذارنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۰افغانستان میں، بے گھر ہو کے ملک کے دوسرے علاقوں میں مہاجرت اور پناہ گزینوں کے کیمپوں میں زندگی گزارنے پر مجبورافراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
سعودی حکومت کے مخالفین کی جانب سے سرکردہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کیے جانے کی مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱سعودی حکومت کے مخالفین نے سرکردہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
کردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اردوغان حکومت کی کوششیں تیز
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۰ترکی میں کردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صدر رجب طیب اردوغان کی حکومت کی کوششیں ہر روز سنجیدہ رخ اختیار کرتی جا رہی ہیں۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات منقطع، دہشت گرد گروہ جیش الاسلام کی سعودی حکومت کے اقدام کی حمایت
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵شام میں سرگرم دہشت گر د گروہ جیش الاسلام نے ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے سعودی حکومت کے اقدام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
آیت اللہ باقر نمر کو شہید کرنے کا سعودی اقدام غیر اسلامی اور غیرانسانی ہے: صدر مملکت حسن روحانی
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳صدرمملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کرنے کے سعودی اقدام کو غیر اسلامی اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔
-
شیخ باقر نمر کی شہادت، عالمی سطح پر سعودی حکومت کی شدید مذمت کا سلسلہ جاری
Jan ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۵آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ نمر باقر النمرکو بے دردی کے ساتھ شہید کر دیئے جانے کے واقعے کے خلاف علاقائی اور عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔