-
غرب اردن کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن میں رہائشی مکانات اور اسکولوں پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، دسیوں افراد شہید و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۹یمن پر سعودی جارحیت میں کم سے کم دس عام شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کے حملے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۱روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چھے سو دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
-
شامی فوج کی کارروائی، کئی علاقے آزاد کرالئے گئے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۰شام میں فصائیہ نے سات صوبوں میں دہشت گردوں کے چارسو پچاس سے زیادہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کی جارحیت، یمن کے تاریخی آثار کو تباہ کردیا
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۰یمن کے محکمۂ آثار قدیمہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے وحشیانہ حملوں میں یمن کے تئیس تاریخی آثار تباہ ہوگئے۔
-
الخلیل میں ریڈیو کی عمارت پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں ریڈیو کی عمارت پر حملہ کردیا۔
-
افغانستان میں داعش نے تیس شیعہ مسلمانوں کو اغوا کرلیا ہے۔
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۹افغان ذرائع سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ داعش نے کابل قندھار شاہراہ پر تیس شیعہ مسلمانوں کو اغوا کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
-
تحریک حماس نے ایران کی حمایت کی قدر دانی کی ہے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۲لبنان میں تحریک حماس کے نمائندے نے حماس اور فلسطینی مسلمانوں کی حمایت کو سراہا ہے
-
داعش کو برداشت نہیں کیا جائے گا، پاکستان کی فوج کا اعلان
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۷پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش پوری دنیا کے لئے خطرہ ہے اور پاکستان میں اس کی سرگرمیوں کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف نئے روسی حملے
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۷بحیرہ خزر میں تعینات روسی بحریہ نے ایک بار پھر شام میں داعش کے ٹھکانوں پر میزائیل داغے ہیں۔