-
مشرقی افغانستان میں داعش دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۶افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں داعش گروہ کے بارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۴فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۱بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں پر احتجاج کیا ہے۔
-
یمن میں احتجاجی مظاہرے
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۵ہزاروں یمنی شہریوں نے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کرکے سعودی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
عراق، بغداد میں بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق ہوگئے
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں دسیوں افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
یمن، درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۹یمن کے صوبہ مآرب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
داعش کے ذریعے تیل کی چوری میں اضافہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۴داعش کے ذریعے تیل کی چوری اور اس کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
طالبان نے صوبہ بدخشان کے ایک اور شہر پر قبضہ کرلیا
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲افغان طالبان نے صوبہ بدخشان کے ایک اور شہر پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
بشار اسد کے ہٹائے جانے کی شرط غلط ہے، روس
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۶روس نے اعلان کیا ہے کہ شام میں حکومت کی تبدیلی کی پیشگی شرط، دہشت گردانہ واقعات جاری رہنے کا سبب بنے گی۔
-
شام ، مہاجرین کی واپسی کا عمل شروع
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۲شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں تیزی آنے اور دہشت گردوں کی پسپائی کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد تقریبا دس لاکھ مہاجرین اپنے وطن واپس آگئے ہیں۔