-
افغانستان میں دو درجن سے زائد طالبان ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۹افغان پولیس کے ایک آپریشن میں دو درجن سے زائد طالبان کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق کے سیکریٹری کو فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق کے سیکریٹری کے فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں ایک کمانڈر سمیت درجنوں سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
بغداد میں ایک دہشت گرد گروہ کا قلع قمع
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵عراقی وزارت داخلہ نے بغداد میں ایک دہشت گرد گروہ کا قلع قمع کر دیئے جانے کی خبر دی ہے-
-
فلسطین مخالف اقدامات پر اسرائیل کو انتباہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۳پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے جنرل سیکریڑی نے صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے گھروں کو ڈھائے جانے پر خبردار کیا ہے
-
بحرینی عدالت کی جانب سے دوسیاسی کارکنوں کو سزائے موت کا حکم
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۳بحرین کی ایک نمائشی عدالت نے پیر کو بھی پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں دو سیاسی کارکنوں کو سزائے موت، ایک کو عمر قید اور چند دیگر افراد کو طولانی قید کی سزائیں سنائی ہیں
-
فلسطینی ماہی گیروں پر غاصب صیہونی حکومت کی بحریہ کا حملہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۵غاصب صیہونی حکومت کی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
حملہ آوروں کے خلاف یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں جاری ہیں
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ تعز میں سعودی ایجنٹوں کو شکست اور صوبہ جوف میں ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
فرانس میں مسلمانوں پر حملے تیز ہونے کا امکان
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۲فرانس میں مسلمانوں کی کونسل کے سربراہ نے فرانس کے اندر مسلمانوں پر حملے تیز ہونے کے اندیشے پر تشویش ظاہر کی ہے
-
شام کے وزیر داخلہ کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے پر تاکید
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۷شام کے وزیر داخلہ محمد ابراہیم الشعار نے دہشت گردوں کے قبضے سے تمام علاقوں کی آزاد ی تک شامی مسلح افواج کی کارروائی جاری رہنے پر تاکید کی ہے ۔