SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پیرس کے دہشتگردانہ حملوں میں  صیہونی ملوث ہیں۔

    ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پیرس کے دہشتگردانہ حملوں میں صیہونی ملوث ہیں۔

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۶

    ارنا کی رپورٹ کے مطابق ملائشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے قدس کی غاصب صیہونی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیرس کے حملوں میں صیہونی ہاتھ ہے

  • دہشت گردی سب کیلئے مشترکہ خطرہ  عراقی وزیرخارجہ

    دہشت گردی سب کیلئے مشترکہ خطرہ عراقی وزیرخارجہ

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۴

    عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے دہشت گردی کو سب کیلئےمشترکہ خطرہ قرار دیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی فوج کو زبردست کامیابی

    دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی فوج کو زبردست کامیابی

    Nov ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰

    عراق میں داعش کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا ملک گیر آپریشن جاری ہے۔ جمعرات سے شروع ہونے والے کرد پیشمرگہ ملیشیا کے آپریشن میں اسٹریٹیجک شہر سنجار مکمل طور پر آزاد ہوگیا ہے۔ اس آپریشن میں داعش کے سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ ادھر صوبہ الانبار میں شہر الرمادی کو آزاد کرانے کے لئے تین طرف سے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

  • داعش کے خلاف نام نہاد عالمی اتحاد شدید تنقید کی زد میں

    داعش کے خلاف نام نہاد عالمی اتحاد شدید تنقید کی زد میں

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۸

    عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری میں ٹھوس عزم دکھائی نہیں دیتا ہے۔

  • شمالی قدس میں گیارہ فلسطینی زخمی

    شمالی قدس میں گیارہ فلسطینی زخمی

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۸

    قدس کے شمال میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی تازہ ترین جھڑپوں میں گیارہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • بغداد میں بموں کے دھماکے، 10 جاں بحق، متعدد زخمی

    بغداد میں بموں کے دھماکے، 10 جاں بحق، متعدد زخمی

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم سے کم دس افراد جاں بحق ہوگئے۔

  • عراقی فوج کی کارروائیاں، سینکڑوں دہشت گرد ہلاک

    عراقی فوج کی کارروائیاں، سینکڑوں دہشت گرد ہلاک

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳

    داعش کے خلاف عراقی افواج کے آپریشن میں منگل کو بھی مختلف علاقوں سینکڑوں دہشت ہلاک ہو گئے۔

  • افغانستان: طالبان کے دھڑوں میں جھڑپیں جاری، ہلاک ہونے والوں کی تعداد اسی ہو گئی

    افغانستان: طالبان کے دھڑوں میں جھڑپیں جاری، ہلاک ہونے والوں کی تعداد اسی ہو گئی

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶

    افغانستان کے شہر زابل میں طالبان کے دو دھڑوں کے درمیان جاری تصادم میں مرنے والوں کی تعداد اسی ہو گئی ہے۔

  • یمنی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

    یمنی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱

    یمن پر سعودی جارحیت میں مزید چار بے گنا ہ یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ دوسری جانب یمنی فوج عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ مآرب اور ضالع کے تین علاقوں کو سعودی ایجنٹوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • یمنی فوج کی حالیہ کامیابیاں تاریخی اور لائق تحسین ہیں: صالح صماد

    یمنی فوج کی حالیہ کامیابیاں تاریخی اور لائق تحسین ہیں: صالح صماد

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۵

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ نے جارحین کے مقابلے میں فوج اور عوامی رضاکاروں کی پیشقدمی کا خیر مقدم کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۸ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS