-
افغانستان: افغان فوج کے آپریشن میں تیئیس طالبان ہلاک
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۱شمالی افغانستان میں افغان فوج کے آپریشن میں طالبان کے تیئیس افراد مارے گئے ہیں۔
-
آیت اللہ باقر النمر کی پھانسی کی سزا کی توثیق کے خلاف شدید رد عمل
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۲سعودی عرب کے معروف مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ باقرالنمر کی سزائے موت کی توثیق کی خبروں کے بعد اس فیصلے پر ملکی اور بین الاقوامی سطح پر شدید رد عمل سامنے آرہا ہے۔
-
سانحہ منیٰ کی تحقیقات، ایران کی اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے سانحہ منیٰ کے اسباب کا پتہ لگانے میں تمام اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
آیت اللہ نمر کی سزائے موت کی بابت ایران کا سخت انتباہ
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۴ایران کے نائب وزیر خارجہ نے سرکردہ سعودی عالم دین اور سیاسی رہنما آیت اللہ نمرباقر النمر کی سزائے موت پر عملدرآمد کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
سعودی عرب:سرکردہ شیعہ عالم دین آیت اللہ نمر کی سزائے موت کی توثیق
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۴سعودی عرب کی اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ دونوں نے ممتاز شیعہ عالم دین اور آمریت مخالف رہنما آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن میں تیزی
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۸عراق میں داعش کے خلاف آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے مزید دوفلسطینیوں کو شہید کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مزید دوفلسطینیوں کو شہید کردیا ہے - اس درمیان صیہونیوں کی جارحیت کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک صیہونی کو چاقو سے حملہ کرکے ہلاک کردیا ہے .
-
افغانستان میں اسپین کا فوجی مشن ختم
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۲اسپین نے افغانستان میں گذشتہ چودہ برس سے جاری اپنا فوجی مشن ختم کردیا ہے ۔
-
فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۶صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائیوں کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا ہے.
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے تازہ فضائی حملے
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۷یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے تازہ فضائی حملوں میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔