افغانستان: افغان سیکورٹی فورسزکے چھ اہلکارہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۴ Asia/Tehran
-
افغانستان: افغان سیکورٹی فورسز کے چھ اہلکار ہلاک
طالبان کے ترجمان نے افغانستان میں سیکورٹی فورسزکے چھ اہلکاروں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔
ہماری پشتوسروس کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ صوبہ کابل کے شکردرہ شہرمیں گورنرہاؤس کے قریب افغانستان کی سیکورٹی فورسزکی ایک گاڑی بم دھماکے سے تباہ ہوگئی ہے- جس کے نتیجے میں افغان سیکورٹی فورسز کے چھ اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔
واضح رہے کہ افغانستان کی سیکورٹی فورسزنے ابھی تک اس خبرکی تصدیق نہیں کی ہے۔
واضح رہے کہ افغانستان کی سیکورٹی فورسزنے ابھی تک اس خبرکی تصدیق نہیں کی ہے۔
ٹیگس