-
پاکستان میں ذرائع ابلاغ سے منی کے حادثے کے بارے میں کچھ بھی بتانے پر حاجیوں پر پابندی
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۱پاکستان کی حکومت نے حجاج کی واپسی اور منی کے واقعے کے بارے میں حاجیوں کے انٹرویوز ذرائع ابلاغ سے نشر کئے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے حجاج کی اجتماعی قبروں میں تدفین
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۳آل سعود حکومت ان حجاج کی لاشوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کر رہی جن کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
-
سانحہ منی سے آل سعود کی نا اہلی کی عکاسی ہوتی ہے: عبدالله الشامی
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۱فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ سانحہ منی سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا ہے کہ آل سعود کے حکام حج کے انتظامات کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے ہیں۔
-
سانحہ منی: سعودی حکام کے احتساب کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۸سعودی عالم دین سلمان العودہ نے سانحہ منی کی شفاف تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سانحہ منی کے بارے میں ایرانی پارلیمنٹ کا بیان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکام سانحہ منی کی ذمےداری قبول کرنے کے بجائے اپنے اس عظیم گناہ سے مسلمانوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
افغانستان، ننگرہار میں پینتیس داعش دہشت گردوں کی ہلاکت
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۸مشرقی افغانستان میں داعش دہشت گردوں اور افغان سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں پینتیس داعش دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
سعودی عرب کے وزیر حج کو برطرف کر دیا گیا
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۲سعودی عرب کے شاہ سلمان نے اپنے ملک کے وزیر حج اور اس وزارت کے پانچ عہدیداروں کو برطرف کر دیا۔
-
بوکوحرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے: نائیجیریا کی فوج کے ترجمان ثانی عثمان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۸نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
سانحہ منی کے سلسلے میں سعودی عرب کی حکومت قصور وار ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سانحہ منی کے سلسلے میں سعودی عرب کی حکومت کو قصور وار قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کو عذر خواہی کرنا چاہئے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ سعودی حکام کو چاہئے کہ دوسروں کو ذمہ دار قرار دینے کے بجائے امت مسلمہ اور منی حادثے کے شکار افراد کے لواحقین سے عذرخواہی کریں اور اس المناک واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اس کے تقاضوں کو پورا کریں۔