SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • سعودی عرب ذمے داری کا مظاہرہ نہیں کر رہا ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    سعودی عرب ذمے داری کا مظاہرہ نہیں کر رہا ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے تہران میں تعینات سعودی عرب کے ناظم الامور سے ملاقات میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکام کو سانحہ منی کے سلسلے میں ذمے داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔

  • عراق میں فوجی کارروائی میں سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک

    عراق میں فوجی کارروائی میں سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۹

    عراق میں فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک سو پچیس دہشت گردوں اور بعث پارٹی کے بچے کھچے عناصر کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • افغانستان میں اپنے فوجی باقی رکھنے کے لیے امریکہ کے نئے بہانے

    افغانستان میں اپنے فوجی باقی رکھنے کے لیے امریکہ کے نئے بہانے

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۱

    ایک ایسے وقت میں کہ جب افغانستان میں ہر روز بدامنی اور تشدد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، امریکہ کے فوجی حکام نے کہا ہے کہ ممکن ہے ہزاروں امریکی فوجی دو ہزار سولہ کے بعد بھی افغانستان میں موجود رہیں۔

  • یمن: عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کا آپاچی ہیلی ہیلی کاپٹر مار گرایا

    یمن: عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کا آپاچی ہیلی ہیلی کاپٹر مار گرایا

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۰

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے مجاہدین نے سعودی عرب کا ایک آپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔

  • سید حسن نصراللہ کی آل سعود کی نااہلی پر تنقید

    سید حسن نصراللہ کی آل سعود کی نااہلی پر تنقید

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰

    جمعرات کے روز منی میں پیش آنے والے سانحہ پر عالمی ردعمل کا سلسلہ جاری ہے- حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اس بارے میں کہا ہے کہ سعودی عرب کو حج کا انتظام اسلامی ملکوں کے حوالے کر دینا چاہیے-

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف  احتجاجی مظاہرے جاری

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۴

    بحرین کے مختلف علاقوں میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے پرامن احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے روس کی ثالثی کا خیر مقدم

    مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے روس کی ثالثی کا خیر مقدم

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۳

    فلسطین کے وزیر خارجہ نے مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے روس کی ثالثی کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • حج میں سعودی حکام کی بدانتظامی کے نتیجے کو مشیت الہی سے تعبیر نہ کیا جائے، ایران

    حج میں سعودی حکام کی بدانتظامی کے نتیجے کو مشیت الہی سے تعبیر نہ کیا جائے، ایران

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۸

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فریضہ حج کی ادائیگی میں سعودی حکام کی بدانتظامی کے نتیجے کو مشیت الہی سے تعبیر نہ کیا جائے-

  • فلسطینی قیدیوں پر روا رکھے جانے والے صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت

    فلسطینی قیدیوں پر روا رکھے جانے والے صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۵

    عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں پر صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب کے حکام کی ساری توجہ یمنی شہریوں کے قتل عام پر ہے: آیت‌الله محمد تقی مدرسی

    سعودی عرب کے حکام کی ساری توجہ یمنی شہریوں کے قتل عام پر ہے: آیت‌الله محمد تقی مدرسی

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۶

    عراق کے جید عالم دین آیت‌الله محمد تقی مدرسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکام کی توجہ حج کے امور انجام دینے کے بجائے یمنی شہریوں کے قتل عام پر مرکوز ہو چکی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۴ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS