SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • منی حادثے کے بارے میں وزیر خارجہ کی ملاقاتیں

    منی حادثے کے بارے میں وزیر خارجہ کی ملاقاتیں

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۸

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں اقوام متحدہ اور مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ نیز اعلی حکام سے ہونے والی ملاقاتوں میں انھیں منی سانحے کی تفصیلات سے باخبر کیا۔

  • نیویارک میں سعودی حکام سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    نیویارک میں سعودی حکام سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۸

    ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نیویارک میں منی سانحے کے حوالے سے سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔

  • سعودی حکام نے اسپتالوں تک رسائی نہیں دی، پاکستان

    سعودی حکام نے اسپتالوں تک رسائی نہیں دی، پاکستان

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۵

    سانحہ منیٰ میں تین سو سولہ پاکستانیوں کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔

  • سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے چھے ممالک کے حجاج کرام کے اعداد و شمار

    سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے چھے ممالک کے حجاج کرام کے اعداد و شمار

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸

    چھے ممالک نے سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے اپنے اپنے حجاج کرام کے اعداد و شمار کا اعلان کردیا ہے-

  • سعودی ناظم الامور کی دوسری بار ایران کی وزارت خارجہ میں طلبی

    سعودی ناظم الامور کی دوسری بار ایران کی وزارت خارجہ میں طلبی

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴

    ایران کی وزرات خارجہ نے سعودی ناظم الامور کو دوسری بار طلب کرکے سانحہ منی پر زبردست احتجاج کیا ہے۔

  • سانحہ منی کے خلاف ایران بھر میں احتجاج

    سانحہ منی کے خلاف ایران بھر میں احتجاج

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۹

    حج کے انتظامات میں سعودی حکومت کی لاپرواہی کے خلاف ایران بھر میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کئے گئے۔

  • سانحہ منی میں مرنے والے حاجیوں کی تعداد 2000 ہوگئی

    سانحہ منی میں مرنے والے حاجیوں کی تعداد 2000 ہوگئی

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۳

    منی کے المناک سانحے میں مرنے والے حاجیوں کی تعداد دو ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

  • یمن میں بحران پر انتباہ

    یمن میں بحران پر انتباہ

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۳

    عالمی ادارہ صحت نے یمن میں حفظان صحت کے حوالے سے جاری بحران پر سخت خبردار کیا ہے-

  • ترکی کے صدر کی شام سے متعلق اپنے سابقہ موقف سے پسپائی

    ترکی کے صدر کی شام سے متعلق اپنے سابقہ موقف سے پسپائی

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۴

    ترکی کے صدر نے دمشق کے بارے میں اپنے سابقہ موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد اس ملک میں اقتدار کی منتقلی حصہ بن سکتے ہیں۔

  • سعودی عرب: ممتاز شیعہ عالم دین شیخ نمر باقر النمر کے بھتیجے کی سزائے موت کی توثیق

    سعودی عرب: ممتاز شیعہ عالم دین شیخ نمر باقر النمر کے بھتیجے کی سزائے موت کی توثیق

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۷

    آل سعود کی ایک عدالت نے مظاہروں میں شرکت کے جرم میں ایک نوجوان کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۵ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS