-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور ختم، اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا جس میں اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق کیا گیا۔
-
ایران وزارت خارجہ کی جانب سے نائجر میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸ایرانی وزارت خارجہ نے جنوب مغربی نائجر میں کوکورو کے علاقے میں ایک مسجد میں ہونے والی دہشت گردی کی سخت مذمت کی جس میں درجنوں روزہ دار اور نمازی شہید اور زخمی ہوگئے۔