-
بالواسطہ ایران امریکا مذاکرات کو لے کر پریشان صیہونی حکومت کی ایک اور سازش ہوئی بے نقاب، ایٹمی پروگرام بند کرنے کے مطالبے کی افواہیں غلط ہیں
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲روم میں بالواسطہ ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہونے اور تیسرے دور کا وقت معین ہوجانے کے بعد مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعے نے ارنا کو بتایا ہے کہ آج کے مذاکرات میں ایران سے پر امن ایٹمی پروگرام بند کرنے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا گیا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳اٹلی میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے اٹلی کے دوسرے دور کے بالواسطہ مذاکرات کے شروع ہونے کے بارے میں خبر دی ہے۔
-
روسی صدر نے رہبر انقلاب اسلامی کے خط کا دیا جواب
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۸روسی صدارتی دفتر کے ترجمان نے کہا کہ روس کے صدر پوتین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر کے پیغام کا جواب اس ملک کے وزیر خارجہ کو سونپ دیا ہے۔
-
سعودی بادشاہ کا خط رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حوالے کر دیا
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۹سعودی عرب کے وزیر دفاع جناب خالد بن سلمان نے جمعرات 17 اپریل 2025 کی شام اس ملک کے فرمانروا کا پیغام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے سپرد کیا۔
-
تہران اور ریاض میں غیروں کی مداخلت کے بغیر، علاقے کے مسائل کو سلجھانے کی مکمل صلاحیت: صدر پزشکیان
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جمعرات کی شام کو تہران میں سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے امریکی حکام کے درمیان شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔
-
پابندیوں کا خاتمہ ہمارے اختیار میں نہیں ہے لیکن پابندیوں کو ناکام بنانا ہمارے اختیار میں ہے: رہبر انقلاب
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے عمان مذاکرات کو وزارت خارجہ کے دسیوں کاموں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان مذاکرات سے نہ ہمیں بہت زیادہ توقع ہے اور نہ ہی بہت زیادہ بدگمانی البتہ فریق مقابل سے ہم بہت زیادہ بدگمان ہیں لیکن ہمیں اپنی توانائیوں سے اچھی توقع ہے۔
-
آئی آر جی سی نے ایران کی ریڈ لائن کا کیا اعلان، آپریشن وعدہ صادق 1 میں استعمال ہونے والے ڈرون سے بھی اٹھایا پردہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴سپاہ پاسداران کے ترجمان نے قومی سلامتی اور دفاعی وفوجی توانائی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 1 اوروعدہ صادق 2 قومی سلامتی اور اسلامی انقلاب کے دفاع میں، ایرانی عوام کی بھرپورحمایت پر استوار ایران کی مسلح افواج کے عزم راسخ کے دو عملی نمونے ہیں۔
-
آئیں تہران دیکھیں: سکوں کا میوزیم
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱ایران کی دارالحکومت تہران میں بڑی تعداد میں میوزیم موجود ہیں۔ انھیں میوزموں میں سے ایک ہے جو "سپہ بینک" کی مرکزی عمارت میں واقع ہے۔ اس قابل دید میوزیم میں قدیم دور سے لے کر آج تک مختلف ادوار کے سکے موجود ہیں۔ یہ میوزیم خطے میں سکوں کے سب سے مکمل مجموعہ میں سے ایک ہے۔