SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Islamic Republic of lran

  • ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا: رہبر انقلاب اسلامی

    ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا: رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹

    رہبر انقلاب اسلامی ایران نے آج اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اگرچہ معاشی اور اقتصادی میدان میں کمزوریاں ہیں جن پر بلاشبہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

  • ایران جلد کرنے جا رہا ہے جدید ہتھیاروں کی رونمائی، ایک غلطی دشمن کا نام و نشان مٹا دے گی

    ایران جلد کرنے جا رہا ہے جدید ہتھیاروں کی رونمائی، ایک غلطی دشمن کا نام و نشان مٹا دے گی

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴

    ایرانی زمینی فوج کے اعلی کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے عنقریب جدید ہتھیاروں کی رونمائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کسی قسم کی غلطی کرے گا تو اسے بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

  • ایران نے کی پاکستانی شہریوں پر

    ایران نے کی پاکستانی شہریوں پر "بزدلانہ حملے" کی شدید مذمت

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی جس میں آٹھ پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ پارلیمنٹ ممبران کو دیں گے بریفنگ

    ایرانی وزیر خارجہ پارلیمنٹ ممبران کو دیں گے بریفنگ

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳

    ایرانی وزیر خارجہ عمان میں ایران امریکہ مذاکرات کے پہلے دور کے نتائج کے بارے میں ملک کے پارلیمنٹ ممبران کو بریفنگ دیں گے۔

  • ایران کی بیٹی نے جاپان میں کی تاریخ رقم

    ایران کی بیٹی نے جاپان میں کی تاریخ رقم

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹

    جاپان میں اسکواش کی خواتین کی عالمی رینکنگ کے مقابلوں میں ایران کی خاتون اسکواش کھلاڑی نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔

  • امریکی صدر ٹرمپ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات پر دیا بڑا بیان

    امریکی صدر ٹرمپ نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات پر دیا بڑا بیان

    Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور ختم، اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور ختم، اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰

    عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا جس میں اگلے ہفتے مزید مذاکرات پر اتفاق کیا گیا۔

  • ایران کی دفاعی صنعت نے 900 سے زیادہ دفاعی ہتھیاروں کے نظام تیار کئے

    ایران کی دفاعی صنعت نے 900 سے زیادہ دفاعی ہتھیاروں کے نظام تیار کئے

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۸

    ایران کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ملک کی دفاعی صنعت نے 900 سے زیادہ دفاعی ہتھیاروں کے نظام تیار کئے ہیں، جو کہ عسکری شعبے میں ایک غیر معمولی پیش رفت ہے۔

  • ایک موقع بھی ہے اور ایک آزمائش بھی، گیند اب امریکہ کی کورٹ میں ہے: عراقچی

    ایک موقع بھی ہے اور ایک آزمائش بھی، گیند اب امریکہ کی کورٹ میں ہے: عراقچی

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷

    آج عمان میں اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔

  • ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے ڈوما میں منظور

    ایران اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے ڈوما میں منظور

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵

    روسی پارلیمنٹ ڈوما نے ماسکو اور تہران کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے کی منظوری دے دی۔

Show More

خاص خبریں

  • اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار امریکہ نیتن یاہو کو نہیں بچا پائے گا؛ جنرل موسوی
    اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار امریکہ نیتن یاہو کو نہیں بچا پائے گا؛ جنرل موسوی
    ۰ second ago
  • جنگ بندی کی نئی تجویز سے حماس کی موافقت
  • ایران سمیت دنیا بھر میں یوم تاسوعا یا نو محرم کی عزاداری
  • اکو سربراہی اجلاس کے دوران ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
  • ہندوستان: ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش، 60 سے زائد افراد ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS