SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • اسرائیلی دہشتگردوں کا فلسطینی پناہ گزیں کیمپ پر وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی

    اسرائیلی دہشتگردوں کا فلسطینی پناہ گزیں کیمپ پر وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶

    پندرہ مہینوں تک غزہ میں خون خرابہ کرنے کے بعد ان دنوں صیہونی حکومت فلسطین کے مغربی کنارے میں خون کی ہولی کھیلنے میں مصروف ہے۔

  • فلسطینیوں کو انکے وطن سے باہر نکالنے والوں کے خواب ہوئے چکنا چور، حماس کا اعلان قدس کی طرف ہوگی مہاجرت

    فلسطینیوں کو انکے وطن سے باہر نکالنے والوں کے خواب ہوئے چکنا چور، حماس کا اعلان قدس کی طرف ہوگی مہاجرت

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ قدس کے علاوہ اور کسی طرف کوئي مہاجرت نہیں ہوگی۔

  • امریکی - اسرائیلی منصوبے کے خلاف مضبوط موقف اپنایا جائے: ایران و سعودی عرب

    امریکی - اسرائیلی منصوبے کے خلاف مضبوط موقف اپنایا جائے: ایران و سعودی عرب

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں فلسطینیوں کے بارے میں صہیونی وزیراعظم کے عزائم کو جارحیت کی انتہا اور خطے کے امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا۔

  • ایران اور عمان کی دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید

    ایران اور عمان کی دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۳

    ایران اور عمان کی مسلح افواج کے سربراہان نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ملاقات کی۔

  • ایران فلسطین کا وفادار ترین اسلامی ملک

    ایران فلسطین کا وفادار ترین اسلامی ملک

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے لبنان و فلسطینی تحریکوں کی ایران کی جانب سے جاری حمایت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے ایران فلسطین کا وفادار ترین اسلامی ملک بنا رہا ہے۔

  • اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ اور جشن آزادی کا عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر انعکاس

    اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ اور جشن آزادی کا عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر انعکاس

    Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶

    اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ پر ایرانی قوم کے جشن آزادی کا عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔

  • حضرت علی اکبر نوجوانوں کیلئے رول ماڈل

    حضرت علی اکبر نوجوانوں کیلئے رول ماڈل

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴

    حضرت علی اکبر علیہ السلام تقوا و پرہیزگاری، علم و آگہی، بصیرت، شجاعت، اطعام مساکین، حسن و جمال اور نیک اخلاق و کردار آپ کی بارز ترین خصوصیات میں سے ہیں۔

  • امریکہ کس سے خوفزدہ ہے؟

    امریکہ کس سے خوفزدہ ہے؟

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شیاطین بالخصوص امریکی، ایرانی عوام کی جانب سے اسلامی انقلاب کی حمایت سے خوفزدہ ہیں ۔

  • آج تہران میں اور بہت جلد بیت المقدس میں جشن آزادی منائیں گے: حماس

    آج تہران میں اور بہت جلد بیت المقدس میں جشن آزادی منائیں گے: حماس

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۲

    خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ مقاومت اور فلسطینی عوام کا ساتھ دیا ہے۔

  • ایرانی عوام نے دشمنوں کو مایوس کردیا

    ایرانی عوام نے دشمنوں کو مایوس کردیا

    Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵

    ایران کی اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے تقریبا ڈیڑھ ہزار شہروں اور تین ہزار دیہی علاقوں میں عوامی ریلیاں نکالی گئیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

    پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

    ۱ hour ago
  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • پاکستان: اس وقت ملک کا مسئلہ دہشت گردی ہے، مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر پڑا جنریٹر نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS