-
اسرائیلی فوج غزہ سے خالی ہاتھ ہی واپس لوٹے گی: اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج متعدد زمینی کارروائیوں کے بعد غزہ سے "خالی ہاتھ" واپس لوٹے گی۔
-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی کالونی پر میزائلوں کی بارش کردی
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں کفربلوم صیہونی کالونی کو دسیوں میزائلوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ترکیہ: اسرائیل کے لئے جاسوسی کے الزام میں 7 مشتبہ افراد گرفتار
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴ترکیہ کی خفیہ ایجنسی نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی (موساد) کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کی دیدہ دلیری، غذائی اشیاء کے حامل 14 ٹرکوں کو ضبط کرلیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴صیہونی حکومت نے شمالی غزہ کے عوام کے لئے غذائی اشیاء کے حامل چودہ ٹرکوں کو ضبط کرلیا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد 4 ہوگئی
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہدا کی تعداد چار ہوگئی ہے۔
-
اسرائیل کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰عراق کی اسلامی استقامت نے کہا ہے کہ اس نے حیفا شہر کے بجلی گھر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے: مالدیپ کے صدر کا بیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷مالدیپ کے صدر محمد معزو نے ایک اجتماع میں کہا ہے کہ 10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے۔
-
بحیرہ احمر میں دو امریکی ڈسٹرائر پر یمنی فوج کا حملہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں دو امریکی ڈسٹرائر کو حملے کا نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی فوجی مرکز میں جاسوسی آلات اور اس کے سسٹم پر حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی بربریت کا ایک اور دلخراش واقعہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد کے حامل ٹرکوں کی طرف جانے والے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کی ہے۔