-
صیہونی فوجیوں نے طبی عملے کے افراد اور مریضوں کو اغوا کرلیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے، اس درمیان صیہونی فوجیوں نے ایک ہسپتال کے طبی عملے کے افراد اور مریضوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے: سید حسن نصر اللہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے خطے میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں شدید جھڑپیں، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک 15 زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خان یونس میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی کابینہ میں اختلاف اور ہزاروں سیکیورٹی اہلکاروں کے استعفے
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ میں اختلاف اور کشیدگی اپنے عروج کو پہنچ گئی ہے۔ جبکہ صیہونی حکومت کے ہزاروں پولیس اہلکاروں نے سات اکتوبر کو شروع ہونے والے طوفان الاقصی آپریشن کے بعد سے اپنے استعفے یا قبل از وقت ریٹائر منٹ کی درخواست دے دی ہے۔
-
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نو منتخب ایم این اے بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن اغواء
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱پی ٹی آئی نے دعوی کیا ہے کہ ہمارے حمایت یافتہ نو منتخب ایم این اے بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا اسرائیل کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
شام: امریکی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔
-
الیکشن سے متعلق امریکی نصیحتوں کی ضرورت نہيں: پاکستانی وزارت خارجہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸پاکستان نے کہا ہے کہ اسے الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہيں ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 11افراد شہید
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰جنوبی لبنان کے النبطیہ علاقے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کرگیارہ ہوگئی ہے۔
-
عمر ایوب پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعظم
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کا امیدوار اور عاقب اللہ کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کے لیے امیدوار نامزد کردیا ہے۔