SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • داعش خراسان کے ترجمان کی گرفتاری

    داعش خراسان کے ترجمان کی گرفتاری

    Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳

    داعش خراسان کے ترجمان اور تنظيم کے میڈیا وِنگ کے مبینہ بانی سلطان عزیز عزام کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر غاصب صیہونی فوج کے جارحانہ حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر غاصب صیہونی فوج کے جارحانہ حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶

    جنگ بندی معاہدے کے آغاز کے ستّرویں دن صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں وسیع پیمانے پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جارحانہ حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔

  • بنگلہ دیش: انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد مظاہرے و توڑپھوڑ، قومی سوگ کا اعلان

    بنگلہ دیش: انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد مظاہرے و توڑپھوڑ، قومی سوگ کا اعلان

    Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۷

    ڈھاکہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • فلسطینیوں کا قاتل ترکیہ کے دورے پر، آخر کیا ہے اس دورے کا مقصد؟

    فلسطینیوں کا قاتل ترکیہ کے دورے پر، آخر کیا ہے اس دورے کا مقصد؟

    Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰

    فلسطینیوں کی قاتل اور قابض و جارح صیہونی حکومت کی فوج کا کمانڈر ترکیہ کے دورے پر ہے۔

  • شام سے بڑی خبر، دروز فورسز اور جولانی کی فورسز میں شدید جھڑپیں

    شام سے بڑی خبر، دروز فورسز اور جولانی کی فورسز میں شدید جھڑپیں

    Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱

    شام کے صوبۂ سویدا سے دروز فورسز اور جولانی کی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی ایک بڑی خبر آ رہی ہے۔

  • عراق میں بڑی سازش ہوئی ناکام،  6 خطرناک داعش کے دہشت گرد گرفتار

    عراق میں بڑی سازش ہوئی ناکام، 6 خطرناک داعش کے دہشت گرد گرفتار

    Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵

    عراق کے کاؤنٹر ٹیررازم یونٹ نے ملک کے تین مختلف صوبوں میں کارروائی کرتے ہوئے 6 تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ گرفتاریاں دارالحکومت بغداد، کرکوک اور نینویٰ میں کی گئی ہیں۔

  • غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 4 بچوں سمیت  17 فلسطینی شہید

    غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 4 بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید

    Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷

    غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحانہ کارروائیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 17 فلسطینی شدید بارش اور سردی سے شہید ہوگئے ہیں۔ 4 بچے بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

    غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

    Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰

    میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے متعدد مواقع پر لبنانی سرحدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے اور اس سلسلے میں قومی دفاعی حکمت عملی کے دائرۂ کار میں ہی بات ہوگی: حزب اللہ لبنان

    ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے اور اس سلسلے میں قومی دفاعی حکمت عملی کے دائرۂ کار میں ہی بات ہوگی: حزب اللہ لبنان

    Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲

    لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے نمائندے نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے کہا کہ اس مسئلے پر جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے بعد اور قومی دفاعی حکمت عملی کے دائرۂ کار میں ہی بات ہوگی۔

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی ہٹ دھرمی اور سینہ زوری، کینیڈین وفد کو مغربی کنارے میں داخلے کی اجازت نہیں دی، رکن پارلیمان کو دھکّا دیا

    غاصب اسرائیلی حکومت کی ہٹ دھرمی اور سینہ زوری، کینیڈین وفد کو مغربی کنارے میں داخلے کی اجازت نہیں دی، رکن پارلیمان کو دھکّا دیا

    Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹

    غاصب اسرائیلی حکومت نے اپنی ہٹ دھرمی اور سینہ زوری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کینیڈا کے ایک پارلیمانی وفد کو مغربی کنارے میں داخل ہونے سے روک دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۴ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS