-
صیہونی میڈیا: تل ابیب کا " تحریر الشام گروہ " سے براہ راست رابطہ ہے
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷ایک صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کا شام کے مختلف مسلح گروہوں منجملہ تحریر الشام ( النصرہ فرنٹ) سے براہ راست رابطہ ہے
-
دو مہینوں کے دوران غزہ میں 32 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹صہیونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ دو مہینوں کے دوران شمالی غزہ میں بتیس فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
-
بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں صیہونی جارحیت کا آغاز
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ابلاغیاتی ذرائع نے شام میں صیہونی فوج کے داخل ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت نےغزہ اور لبنان میں فاسفورس بموں کا استعمال کیا ہے؛ اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نےزور دے کر کہا ہے کہ سفید فاسفورس کا استعمال جنگی جرم ہے اور صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی جانی چاہیے۔
-
صیہونی قیدیوں کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے؛ تحریک حماس کا بیان
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں دسیوں صیہونی قیدیوں کے قتل کا ذمہ دار نیتن یاہو ہے۔
-
صیہونی حکومت کو اسلحہ دینے کی مذمت؛ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صیہونی حکومت کے لئے اسلحے کی سپلائی کو انسانیت کے لئے شرمناک قرار دیا ہے
-
صیہونی قیدیوں کی رہائی سے متعلق معاہدہ ہونے کی توقع ہے: اسرائیلی وزیر جنگ
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے کم از کم ساٹھ فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۲ایک صیہونی اہلکار نے مقبوضہ فلسطین میں ذہنی امراض اور خودکشیوں میں اضافے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے؛ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں قتلِ عام عالمی برادری کے لیے جاگنے کا لمحہ ہے۔
-
غزہ پٹی کے شمال میں 60 ہزار فلسطینیوں کی موت کا خطرہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱غزہ پٹی ریلیف اینڈ ریسکیو آرگنائزیشن کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی کے شمالی علاقوں میں رہنے والے 60 ہزار فلسطینیوں کو موت کا خطرہ لاحق ہے۔