-
فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جرائم کی مذمت، ناروے کے وزیرخارجہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹ناروے کے وزیر خارجہ نے ایک باضابطہ بیان کے تحت غزہ میں صیہونیوں کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایرانی اسپیکر کی لبنانی ہم منصب سے ملاقات + ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۰ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے اپنے دورہ بیروت کے موقع پر کہا کہ ایرانی عوام اور حکومت، لبنانی انتظامیہ کی نگرانی میں لبنان کے جنگ زدہ اور پناہ گزین شہریوں تک امداد پہنچانے کے لئے تیار ہے۔
-
ایران کے اسپیکر نے صیہونی بمباری کا نشانہ بننے والے بیروت کے علاقوں کا دورہ کیا + ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے لبنان کے دورے کے دوران بیروت کے علاقے ضاحیہ کا دورہ کیا جہاں صیہونی حکومت کے فضائی حملوں سے عام شہریوں کی شہادتیں ہوئیں۔
-
غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف عراق اور اردن کے عوام سڑکوں پر
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴عراق اور اردن کے عوام نے غزہ اور لبنان کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں صیہونیت مخالف مظاہرے کئے۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر عراق کی اسلامی مزاحمت کے ڈرون حملے + ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ جولان میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
نیکاراگوئہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کر لئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷میڈیا رپورٹوں کے مطابق نیکاراگوئہ نے غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے غاصب اسرائیل سے سفارتی تعلقات توڑ لئے ہیں۔
-
صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے + ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیتوں کے جواب میں اسرائیل کے چار فوجی اڈوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۷صہیونی فوج نے شمالی سرحدوں پر حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں تین افسروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
یورپ اسرائیل کو لگام دے، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یورپ، مغربی ایشیا میں کشیدگی کو روکنے میں مزید فعال کردار ادا کرے گا۔
-
اسرائیل کی جنگی کابینہ ایران پر حملے کی مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵صیہونی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کے صادق دو حملوں کے جواب میں صیہونی سیکورٹی کابینہ نے ایران کے خلاف کاروائی کنے کی مخالفت کی ہے۔