-
غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں مزید 71 فلسطینی شہید
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰طبی ذرائع نے سنیچر کی رات رپورٹ دی ہے کہ مرکزی اور جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں ستر سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
اسرائیل کے خلاف حزب اللہ لبنان کی انتقامی کارروائی کا پہلا مرحلہ، 300 سے زائد میزائل اور راکٹ داغے گئے + ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱حزب اللہ لبنان نے اپنے سینیئر کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے جواب میں پہلی بڑی انتقامی کارروائی کی خبر دی ہے۔
-
پورے مقبوضہ فلسطین میں وحشت اور ایمرجنسی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰صیہونی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں اڑتالیس گھنٹوں کے لئے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔
-
القسام بریگیڈ کی بڑی کارروائی، سرنگ میں دھماکے کے دوران متعدد صیہونی ہلاک
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۱حماس کے عسکری ونگ "عزالدین القسام بریگیڈ" نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کچھ صیہونی فوجیوں کو غزہ پٹی کے وسط میں دیر البلح شہر کے مشرق میں واقع ایک سرنگ میں پھنسا کر ہلاک اور زخمی کر دیا۔
-
عالمی فوجداری عدالت نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرے؛ چیف پراسیکیوٹر
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملے، مزید 14 فلسطینی شہید
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کی تازہ ترین جارحیت میں 14 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمنی عوام ایک بار پھر غزہ کی حمایت میں سڑکوں پر
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲یمن کے عوام نے ملک کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر عظیم الشان ریلیاں نکال کر صیہونی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے قابض اسرائیل کے آٹھ سو مقامات پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴غزہ کی حمایت میں سرگرم حزب اللہ لبنان نے گزشتہ دس ماہ کے دوران دہشتگرد صیہونی ٹولے کو سخت آتشی ضرب پہنچائی ہے جس کے تحت فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں آٹھ سو مقامات پر آتش زدگی کے واقعات درج کئے گئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے فاش کیا ہے کہ نیتن یاہو نے اسرائیلی حکام سے کہا ہے کہ وہ حماس کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم اور سیکورٹی اداروں کے کمانڈروں کے مقابلے میں اکیلے کھڑے رہیں گے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، چوبیس گھنٹے میں 42 فلسطینی شہید
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲تین سو بائیسویں روز بھی غزہ پر ناجائز صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رہا۔