-
دہشتگرد اسرائیلی فوج کا فلسطینی علاقوں پر سلسلےوار وحشیانہ حملہ، 12 فلسطینی شہید
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱غزہ میں جاری صیہونی دہشگردی کے ساتھ ساتھ فلسطین کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں بھی صیہونی ٹولے کے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گزشتہ دو روز کے دوران بارہ فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
فلسطین کی ایک ایک انچ زمین واپس لی جائگی، سلامتی کونسل میں فلسطینی نمائندے کا اہم بیان
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے واشگاف لفظوں میں یہ کہا ہے کہ فلسطینی سرزمین کا ایک انچ حصہ بھی صیہونی حکومت کے قبضے میں نہیں چھوڑا جائے گا۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر سمیت متعدد مجاہدین شہید
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸غاصب صیہونی ٹولے کی جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر تازہ ترین جارحیت میں حزب اللہ کے متعدد مجاہدین شہید ہو گئے۔
-
صیہونیوں کیلئے ایک مشکل اور بری صبح، رفح میں فلسطینی استقامت کے ہاتھوں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزير نے شہر رفح میں فلسطینی استقامت سے جنگ میں چار صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کو بدشگونی سے تعبیر کیا ہے۔
-
یمن نے انجام دیا ایک اور بڑا کارنامہ، موساد اور سی آئی اے کے مشترکہ گینگ کو کیا تباہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴یمن نے ایک انٹیلیجنس سیکورٹی آپریشن میں امریکا اور اسرائیل سے وابستہ ایک گینگ کو تباہ کردیا۔
-
غزہ میں ہونے والی تباہی ناقابل بیان، قتل عام، تباہی، جنگی جرائم اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ساری حدیں پار
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں ہونے والی تباہی ناقابل بیان ہے اور غزہ کی نصف سے زائد عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔
-
القسام بریگيڈ نے دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کو میدان چھوڑ کر بھاگنے پر کیا مجبور، ہیلی کاپٹروں سے مرنے اور زخمی ہونے والے صیہونی فوجیوں اٹھایا جا رہا ہے
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں صیہونی حکومت کی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل پر عراقی استقامت کے حملے کی تفصیلات سامنے آگئی+ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴ایلات بندرگاہ پر عراقی مزاحمت کے اسپیشل آپریشن کی نئی تفصیلات کا انکشاف ہوا ہے۔
-
کیا نتن یاہو کو جنگ کے دوران ہی اپنی کرسی چھوڑنی پڑے گی؟ غاصب صیہونی حکومت میں استعفوں کا سلسلہ جاری
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۱غزہ جنگ میں بری طرح ناکام صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ میں استعفوں کا سلسلہ جاری رہنے کے ساتھ ساتھ قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔
-
غزہ جنگ کے درمیان اسرائیل نے کیا چونکا دینے والا دعویٰ، ابوعبیدہ کے بیان سے پھیلی سنسنی
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷دنیا بھر میں فلسطینیوں کا بہیمانہ قتل عام رکوانے کے لئے جاری احتجاج اور مظاہروں کے درمیان غزہ میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔