-
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۴"الجزیرہ" ٹی وی چینل کے مطابق، صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں ہفتے کی شام اور اتوار کی صبح دسیوں ہزار افراد نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے، جس میں وزیر اعظم نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
-
صیہونی وزیر اعظم کو امریکی کانگریس میں مدعو کرنے پر سخت تنقید، برنی سینڈرز
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۱امریکی سنیٹر برنی سینڈرز نے صیہونی وزیر اعظم کو کانگریس میں مدعو کرنے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
یورپی پارلیمان کے رکن نے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹یورپی پارلیمان کے رکن مائک والاس نے سنیچر کو کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کا احترام نہیں کرتی اور دہشت گرد ہے۔
-
فلسطینی عوام پر پانی تک بند کرنے والا دہشتگرد اسرائیل کی یمنی فوج کے ایک حملے سے نکلی چیخ
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰صیہونی اخبار جروزلم پوسٹ کی ایک رپورٹ میں درج ہے کہ یمن کے حملوں کے نتیجے میں ام الرشراش بندرگاہ کی جسے صیہونی ایلات کہتے ہیں، سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہوچکی ہیں۔
-
معصوم فلسطینی بچوں کے مستقبل کو تاریک کرتا دہشتگرد اسرائیل
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰اسرائیلی حملوں کی وجہ سے یہ معصوم فلسطینی بچہ اپنے دونوں پیروں سے محروم ہو گیا ہے۔ اس معصوم بچے کا مستقبل دہشتگرد صیہونی حکومت نے چھین لیا ہے۔ آخر اس معصوم بچے کا جرم کیا تھا؟
-
حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیلی ڈرون تباہ (ویڈیو)
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴حزب اللہ لبنان نے آج غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
لیبیا بھی صیہونی حکومت کے خلاف شکایت میں شامل ہوگیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۸عالمی عدالت انصاف میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف دائر کی گئی شکایت کی پیروی کرنے والے ممالک میں اب لیبیا بھی شامل ہو گیا ہے۔
-
خطے کو سرطانی پھوڑے اسرائیل سے پاک کرنا ہمارا فریضہ ہے، سیدحسن نصراللہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ سرطانی پھوڑے اسرائیل کو ختم کرنے کے لئے ہمیں اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لانا چاہیے۔
-
پاکستان میں "غزہ بچاؤ" نامی احتجاج جاری، مظاہرین نے دھرنا ختم کرنے کیلئے رکھیں شرطیں
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳پاکستان میں گذشتہ اٹھارہ دنوں سے رفح میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاجی دھرنے اور مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 53 فلسطینی شہید
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷غزہ کی وزارت صحت نے جمعرات کی رات اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صیہونیوں نے مزید 53 فلسطینیوں کو وحشیانہ انداز میں شہید کیا ہے