SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • صیہونی حکومت ضمیر و اخلاق سے عاری، نازیوں سے بھی بدتر ہے: نصر اللہ

    صیہونی حکومت ضمیر و اخلاق سے عاری، نازیوں سے بھی بدتر ہے: نصر اللہ

    May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےغاصب صیہونی حکومت کو ضمیر و اخلاق سے عاری اور نازیوں سے بھی بدتر قرار دیا ہے۔

  • اسرائیل میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ

    اسرائیل میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع ایلات میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے

  • اسرائیل کے وزیر خارجہ کا اسپین کے وزیراعظم پر شدید حملہ

    اسرائیل کے وزیر خارجہ کا اسپین کے وزیراعظم پر شدید حملہ

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷

    میڈرڈ کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد اسرائیل کے وزیر خارجہ نے ہسپانوی وزیر اعظم پر شدید حملہ کیا ہے ۔

  • دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں مظاہرے جاری

    دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں مظاہرے جاری

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲

    دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اوراسرائیل کی مذمت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-

  • مصر اور اسرائیل کے درمیان شدید کشیدگی، رفح گذرگاہ پر فائرنگ کا تبادلہ

    مصر اور اسرائیل کے درمیان شدید کشیدگی، رفح گذرگاہ پر فائرنگ کا تبادلہ

    May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷

    صیہونی میڈيا ذرائع نے آج پیر کو رفح سرحد پر غاصب صیہونی فوج اور مصری فوج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی خبر دی ہے۔

  • ایران کے آپریشن کے وقت نتن یاہو کہاں چھپے تھے؟

    ایران کے آپریشن کے وقت نتن یاہو کہاں چھپے تھے؟

    May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸

    کیا نتن یاہو ایران کے آپریشن سے پہلے ایٹمی پناہ گاہ میں چھپ گئے تھے؟

  • رفح کے پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری، 75 شہید

    رفح کے پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری، 75 شہید

    May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱

    صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں شدید طور پر گنجان آبادی والے غزہ پٹی کے علاقے رفح کے ایک پناہ گزیں کیمپ پر بمباری کر کے کم از کم پچھہتر فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

  • صیہونی فوجیوں کی ہلاکتوں اورگرفتاری پر لبنان اورمغربی کنارے میں جشن

    صیہونی فوجیوں کی ہلاکتوں اورگرفتاری پر لبنان اورمغربی کنارے میں جشن

    May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹

    شمالی غزہ میں القسام بریگيڈ کے مجاہدین کے پیچیدہ آپریشن میں متعدد صیہونی فوجیوں کی ہلاکت اور ان کی گرفتاری کے بعد لبنان اور مغربی کنارے میں عوام نے سڑکوں پر نکل کرجشن منایا-

  • القسام بریگيڈ کے مجاہدین نے پیچیده آپریشن کرکے متعدد صیہونیوں کو قیدی بنا لیا

    القسام بریگيڈ کے مجاہدین نے پیچیده آپریشن کرکے متعدد صیہونیوں کو قیدی بنا لیا

    May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶

    فلسطینی مجاہدین نے متعدد صیہونی فوجی گرفتار کر لئے ہیں۔

  • صیہونی قیدیوں کی واپسی ممکن نہیں، اسرائیل نے ہتھیار ڈال دیئے

    صیہونی قیدیوں کی واپسی ممکن نہیں، اسرائیل نے ہتھیار ڈال دیئے

    May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴

    اسرائیل میں ایک سروے کے مطابق 74 فیصد صیہونی، صیہونی حکومت کی کابینہ سے غیر مطمئن ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۳ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS