-
صیہونی اشتعال انگیزی اور قبلۂ اول کی بے حرمتی پر عالمی ردعمل
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ پر صیہونی آبادکاروں کے دھاوے اور وہاں انکی اشتعال انگیزی پر عالمی رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 40 فلسطینی زخمی
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱صیہونی دہشتگردوں نے مقبوضہ قدس پر حملہ کر کے 40 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
فلیگ مارچ کے نام پر صیہونیوں کا مسجد الاقصیٰ پر دھاوا، اشتعال انگیزیاں عروج پر+ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲سکیورٹی حصار میں غاصب صیہونی آبادکاروں نے فلیگ مارچ کے نام پر مسجد الاقصیٰ کی جانب اپنی اشتعال انگیز حرکت شروع کر دی ہے۔ گزشتہ شب سے مسجد الاقصیٰ اور اسکے آس پاس کے علاقوں میں حالات کشیدہ بنے ہوئے ہیں اور غاصب آبادکاروں کی سکیورٹی کے لئے بڑی تعداد میں باوردی دہشتگردوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ مسجد الاقصیٰ کے ایک مصلیٰ میں اعتکاف پر بیٹھے فلسطینیوں کو وہیں بند کر دیا گیا ہے۔
-
صیہونی انتہا پسندوں کے فلیگ مارچ کے موقع پر حماس کا میزائل تجربہ
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷صیہونی ذرائع ابلاغ کی کل رات کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی استقامتی محاذ حماس نے صیہونی انتہا پسندوں کے فلیگ مارچ کے موقع پر میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
فلیگ مارچ، صیہونی حکومت کے لئے درد سر بن گیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵امریکی حکام نے تل ابیب سے مطالبہ کیا کہ وہ آباد کاروں کے "فلیگ" مارچ کے انعقاد پر نظر ثانی کرے جبکہ صہیونی فوج نے بھی حفاظتی انتظامات سخت کر دیئے ہیں۔
-
حماس نے عام لام بندی کا اعلان کر دیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶تحریک حماس نے پرچم مارچ کے موقع پر عام لام بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا سخت انتباہ، بارود سے مت کھیلو
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے پرچم ریلی کی شکل میں صیہونیوں کے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہونے کی بابت صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
مزاحمتی تنظیموں کے سخت انتباہ کے بعد صیہونی حکومت بیک فُٹ پر، اپنا فیصلہ واپس لیا
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰صیہونی حکومت فلسطینی انتباہ کے بعد خائف ہو گئی اور اُس نے مزاحمتی تنظیموں کو پرچم مارچ کے دوران اشتعال انگیز اقدامات نہ ہونے کا اطمینان دلانے کے ساتھ ساتھ آزادانہ طور پر مناسک انجام دینے کی اجازت پر مبنی اپنا عدالتی فیصلہ بھی واپس لے لیا۔
-
شمشیر قدس ابھی نیام میں نہیں گئی ہے، صیہونی حکومت کو فلسطینیوں کا انتباہ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱فلسطین کی استقامتی تنظیموں نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمشیر قدس ابھی نیام میں نہیں گئی ہے اور اگر ناجائز آبادکاروں کی طرف سے قبلہ اول بیت المقدس کی ہتک حرمت کا سلسلہ جاری رہا تو اسکے سنگین نتائج اُسے بھگتنے پڑیں گے۔