SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

israel flag march

  • الخلیل میں صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینیوں پر حملہ

    الخلیل میں صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینیوں پر حملہ

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹

    غاصب صیہونی آبادکاروں اور مسلح دہشتگردوں نے حرم ابراہیمی کے قریب شہر الخلیل کے السہلہ علاقے میں فلسطینی کنبوں پر حملے کئے ہیں۔

  • پاکستان؛ سینٹ میں مسجد اقصیٰ اور  قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور

    پاکستان؛ سینٹ میں مسجد اقصیٰ اور قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰

    سینٹ اجلاس میں اسلامو فوبیا اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور ہوئی۔

  • صیہونیوں کے سروں کے اوپر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ ویڈیو

    صیہونیوں کے سروں کے اوپر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ ویڈیو

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹

    ایسے عالم کے جب غاصب صیہونی آبادکار اپنے فلیگ مارچ کے دوران اپنی اشتعال انگیزیوں میں مصروف تھے، فلسطینی جوانوں نے ایک کواڈ کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے بیت المقدس کے باب العامود کے اوپر صیہونی غاصبوں کے سروں پر فلسطینی پرچم لہرا دیا۔

  • مسجد الاقصی کی بے حرمتی پر ایران کا سخت رد عمل

    مسجد الاقصی کی بے حرمتی پر ایران کا سخت رد عمل

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نسل پرست صیہونی ریاست کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔

  • صیہونی اشتعال انگیزی اور قبلۂ اول کی بے حرمتی پر عالمی ردعمل

    صیہونی اشتعال انگیزی اور قبلۂ اول کی بے حرمتی پر عالمی ردعمل

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲

    بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ پر صیہونی آبادکاروں کے دھاوے اور وہاں انکی اشتعال انگیزی پر عالمی رد عمل سامنے آیا ہے۔

  • صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 40 فلسطینی زخمی

    صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 40 فلسطینی زخمی

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱

    صیہونی دہشتگردوں نے مقبوضہ قدس پر حملہ کر کے 40 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • فلیگ مارچ کے نام پر صیہونیوں کا مسجد الاقصیٰ پر دھاوا، اشتعال انگیزیاں عروج پر+ویڈیو

    فلیگ مارچ کے نام پر صیہونیوں کا مسجد الاقصیٰ پر دھاوا، اشتعال انگیزیاں عروج پر+ویڈیو

    May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲

    سکیورٹی حصار میں غاصب صیہونی آبادکاروں نے فلیگ مارچ کے نام پر مسجد الاقصیٰ کی جانب اپنی اشتعال انگیز حرکت شروع کر دی ہے۔ گزشتہ شب سے مسجد الاقصیٰ اور اسکے آس پاس کے علاقوں میں حالات کشیدہ بنے ہوئے ہیں اور غاصب آبادکاروں کی سکیورٹی کے لئے بڑی تعداد میں باوردی دہشتگردوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ مسجد الاقصیٰ کے ایک مصلیٰ میں اعتکاف پر بیٹھے فلسطینیوں کو وہیں بند کر دیا گیا ہے۔

  • صیہونی انتہا پسندوں کے فلیگ مارچ کے موقع پر حماس کا میزائل تجربہ

    صیہونی انتہا پسندوں کے فلیگ مارچ کے موقع پر حماس کا میزائل تجربہ

    May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷

    صیہونی ذرائع ابلاغ کی کل رات کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی استقامتی محاذ حماس نے صیہونی انتہا پسندوں کے فلیگ مارچ کے موقع پر میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

  • فلیگ مارچ، صیہونی حکومت کے لئے درد سر بن گیا

    فلیگ مارچ، صیہونی حکومت کے لئے درد سر بن گیا

    May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵

    امریکی حکام نے تل ابیب سے مطالبہ کیا کہ وہ آباد کاروں کے "فلیگ" مارچ کے انعقاد پر نظر ثانی کرے جبکہ صہیونی فوج نے بھی حفاظتی انتظامات سخت کر دیئے ہیں۔

  • حماس نے عام لام بندی کا اعلان کر دیا

    حماس نے عام لام بندی کا اعلان کر دیا

    May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶

    تحریک حماس نے پرچم مارچ کے موقع پر عام لام بندی کا اعلان کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: جگدیپ دھنکڑ کی غیر حاضری پر حکومت سے سوال
    ہندوستان: جگدیپ دھنکڑ کی غیر حاضری پر حکومت سے سوال
    ۲۳ minutes ago
  • پاکستان: یاسمین راشد، عمرسرفراز، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
  • غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں صحافیوں کا قتل عام، سپاہ پاسداران کی شدید مذمت
  • صیہونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ
  • ایران کا جنوبی افریقہ کے ساتھ فوجی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS