-
ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار اسرائیلی خاتون کی خودکشی
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴غاصب ریاست اسرائیل ایران سے ہراساں ہو کر اپنے ہی شہریوں پر شک کرنے لگی، اسرائیل مکڑے کے جالے سے زیادہ کمزور ہے۔
-
گدھا ہو یا ہاتھی، دونوں صیہونی حصار میں ہیں!۔ کارٹون
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷امریکہ میں بر سر اقتدار رہنے والی جماعتیں، ڈیموکریٹ ہو یا ریپبلیکن، دونوں ہی صیہونی حصار میں ہوتی ہیں اور ان میں یہ توانائی ہی نہیں کہ وہ صیہونی مفادات کے خلاف کوئی اقدام کر سکیں۔ امریکہ کی سبھی حکومتیں مکمل طور پر صیہونیوں کی شیطانی پالیسیوں کے جال میں جکڑی ہوتی ہیں۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان، کبھی خواب میں بھی نہيں دیکھا کہ ان ممالک سے رابطے ہوں گے!
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے پیر کے روز اپنے بیان میں کہا کہ صیہونی حکومت ان ممالک سے رابطے میں ہے جن کو خواب میں بھی نہیں دیکھا ہے۔