-
فوری جنگ بندی پر حماس کی تاکید
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵تحریک حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی سے ہٹ کر کسی بھی چیز کے بارے میں نہیں سوچتی اور اس سلسلے میں ہم ایک سخت اور دشوار مذاکرات کر رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئی
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ نے حماس کے ساتھ مذاکرات کو حتمی نتیجے تک پہنچانے کے لئے اپنا وفد قطر بھیجنے کی منظوری دے دی ۔
-
اسرائیل نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا کر پوری دنیا کو کیا پیغام دیا ہے؟
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت بند کئے جانے کیلئے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
غزہ کی جنگ کے بارے میں اسرائیلی وزیراعظم کا نیا پلان
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع نے جنگ غزہ کے بارے میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کا ایک پلان جاری کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج حزب اللہ کے سامنے بے بس
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷صیہونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج، مشترکہ سرحدوں پر حزب اللہ لبنان کے مقابلے میں اپنے اہداف حاصل کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کو پسپا کردیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ڈٹ گئے۔
-
رفح پر حملہ، اسرائیل کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دے گا: اسرائیلی ریٹائرڈ جنرل
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳مظلوم فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا۔
-
القسام کے مجاہدوں کی زبردست کارروائی، 3 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰القسام بریگیڈ کے جوانوں کے ہاتھوں 3 صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ نے غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کے لیے اسرائیل کو گرین سگنل دے دیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰حماس نے امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کے لیے گرین سگنل قرار دیا ہے۔