-
استقامتی محاذ کے مجاہدوں نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی 36 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹صہیونی ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں تین ماہ سے زیادہ عرصہ قبل شروع ہونے والی کارروائیوں میں 46 صہیونی فوجی اور آفیسرہلاک ہوئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید 174 فلسطینی شہید و زخمی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹غزہ میں فلسطینی استقامتی جوانوں اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
-
القسام اور قدس بریگیڈ کی مشترکہ کارروائی، کئی صہیونی فوجی ہلاک و زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے شمال میں صہیونی فوجیوں کے خلاف قدس بریگیڈ کے ساتھ مشترکہ آپریشن کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
نئے سال کے پہلے دن اسرائیل کے خلاف القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
استقامتی محاذ کے مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کی عسکری شاخ سرایا القدس نے غزہ میں غاصب اسرائیل پر یکے بعد دیگرے مہلک ضربیں لگائی ہیں۔
-
صیہونی فوجی کمپلیکس میں شہادت پسندانہ کارروائی، 5 صیہونی ہلاک و زخمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونیت مخالف کارروائیوں میں متعدد صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور نہتوں کا قتل عام کرکے اپنی جیت کا خواب دکھنے والے دہشتگرد اسرائیل کے فلسطینی مجاہدوں کی تازہ کاروائیوں سے اڑے ہوش
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو القدس بریگیڈ نے نتساریم محور پر غاصب اسرائیلی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
نتساریم میں واقع صیہونی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پر سرایا القدس کا حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی کی عسکری شاخ سرایا القدس نے نتساریم میں اسرائییل فوجیوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پر 107 میزائل داغے ہیں۔
-
وعدہ صادق 3 آپریشن مناسب وقت پر ہو گا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم جو کہتے ہیں اس پر عمل کرتے ہیں۔
-
هَیْهاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ: غزہ اور لبنان کی حمایت کے حوالے سے عراق کا موقف تبدیل ہونے والا نہیں
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸عراق کے ڈپٹی اسپیکر نے غاصب صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے کے حوالے سے امریکہ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔