-
عراق سے اسرائیل پر بڑے حملے کی اطلاع، ایلات بندرگاہ کو بنایا نشانہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع ایلات کی مقبوضہ بندرگاہ پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیل کی غزہ میں شکست، خونخوار گولانی بريگیڈ کی پسپائی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳عبرانی میڈیا نے 60 دن کی لڑائی اور بھاری نقصان اٹھانے کے بعد گولانی بریگیڈ کے غزہ سے انخلاء کی اطلاع دی۔
-
حماس: غزہ پر قبضے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰تحریک حماس کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ امریکی اسرائیلی مغربی محاذ کا مقصد غزہ کو اپنے قبضے میں لینا ہے۔
-
تل ابیب پر مزاحمتی فورسز کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶پریس ذرائع کے مطابق فلسطین کی تحریک استقامت کے مجاہدین نے صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب اور مقبوضہ جنوبی فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ عسقلان اور اشدود پر راکٹ اور میزائل حملے کئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ: غزہ پر حملے بند کئے جانے کا مطالبہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری رہنے پر تنقید کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی شدید بمباری ، چوبیس گھنٹے میں 100 فلسطینی شہید
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴صیہونی حکومت نے مشرقی اور جنوبی خان یونس میں اپنے فضائی حملے دوبارہ شروع کردیئے ہیں۔
-
غزہ کے بے گناہ عوام کی نسل کشی کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جبکہ دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامی ، احتجاجی مظاہرے کر کے غزہ کے بے گناہ عوام کی نسل کشی سے نفرت و بیزاری کا اعلان کر رہے ہيں۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 19 ہزار سے زائد
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲یونیسیف نے آج ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ بچوں کے لئے دنیا کے خطرناک ترین مقام میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
غزہ میں فوجی آپریشن کی وجہ سے ، حماس مضبوط ہوا
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵عبرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں جنگ، جتنی طولانی ہوگی حماس کی شکست کا امکان اتنا ہی کم ہوگا۔
-
انصاراللہ نے اسرائیل کو دھمکی دیدی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲یمن کی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پر اگر جارحیت بند نہیں کی گئی تو یمن کی فوجی کارروائی کا دائرہ مزید وسیع ہو جائے گا اور مقبوضہ فلسطین تک پھیل جائے گا۔