-
بچوں کے عالمی دن کے موقع پر اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو بموں اور میزائلوں کے گولے تحفے میں دیئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر بچوں کی قاتل حکومت اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو بموں ، میزائل اور آگ کے گولے تحفے میں دیئے ہیں۔
-
ایران کی میزبانی میں فلسطین کی صورتحال پراسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے بارے میں اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کی میزبانی کے لئے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے ۔
-
اسرائیل کی امریکہ سے اسمارٹ بم دیئے جانے کی درخواست
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲اسرائیل نے امریکہ سے آئرن ڈوم سسٹم کے لیے اضافی اسمارٹ بم اور انٹرسیپٹر میزائلوں کی مانگ کی ہے-
-
فلسطینیوں اورغاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں700 فلسطینی شہید، 1100 صیہونی ہلاک
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جاری وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد سات سو سے زائد ہو گئی ہے۔
-
غزہ میں شہریوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری (ویڈیوز)
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے.
-
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے بیان پر ہیومن رائٹس واچ کا ردعمل
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوآف گیلنٹ کا بیان جنگی جرم ہے۔
-
صیہونی اخبار ھآرتص: نیتن یاہو فورا اپنے عہدے سے استعفی دے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱حماس کے ہاتھوں صیہونیوں کی تاریخی شکست کے بعد صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔
-
صیہونیوں کے مظالم کے خلاف نائیجریا میں مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱نائیجریا کے عوام نے صیہونی فوج کے غزہ میں معصوم عوام کے خلاف مظالم اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
ترجمان القسام بریگیڈ: ہر طرح کی صورتحال کےلئے تیار ہیں، بمباری کے دباؤ میں مذاکرات نہیں کریں گے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ملٹری شعبہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ 60 گھنٹے گزرنے کے باوجود صیہونی دشمن جدیدترین ہتھیار رکھنے کے باوجود مزاحمتی فورسز کا مقابلہ کرنے سے عاجز ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن: صیہونی فوج کی بمباری سے حزب اللہ لبنان کے 5 نوجوان شہید
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴صیہونی فوج کی لبنان کےسرحدی علاقے میں بمباری سے حزب اللہ لبنان کے 5 نوجوانوں کے شہید ہونے کی خبر ہے جبکہ جوابی کارروائی میں کئی صیہونی مارے گئے ہیں۔