-
غزہ پر صہیونی جنگی طیاروں کی بمباری، جہاد اسلامی کے کمانڈروں سمیت 13 شہید
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۷فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ صہیونی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی میں حملہ کرکے اسلامی جہاد کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے مزید گستاخ ہونے کی وجہ عالمی اداروں کی خاموشی ہے: ایران
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے کمانڈروں کی شہادت پر استقامتی محاذ کا رد عمل
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت تحریک مزاحمت کے کمانڈروں کو شہید کر کے محفوظ نہیں رہ سکتی۔
-
غرب اردن میں ایک ہزارصیہونی بستی قائم کرنے کا منصوبہ
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲غاصب صیہونی حکام نے غرب اردن میں صیہونی بستی قائم کرنے کے لئے ایک ہزار سے زائد مکانات تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
-
صیہونیوں کی جارحیت جاری مزید چار فلسطینی زخمی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کے حملے میں چار فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری، مزید 2 فلسطینی شہید
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے شہر طولکرم پر وحشیانہ حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
فلسطینیوں پر اسرائیل کا بڑا حملہ، غزہ میں ایک ٹھکانے کو بنایا نشانہ
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ شہر کو توپخانے سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی ظلم و جور کے خلاف بھوک ہڑتال کے دوران جیل میں قید فلسطینی رہنما شہید (ویڈیو)
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۹صیہونی حکومت کے ظلم و جبر اور اس کی خودسرانہ گرفتاریوں کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال پر گئے فلسطینی قیدی شیخ خضر عدنان نے چھیاسی دنوں کی بھوک اور پیاس برداشت کرنے کے بعد جام شہادت نوش کیا۔
-
مزاحمتی محاذوں کے اتحاد سے خوفزدہ ہے اسرائیل
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴صیہونی تحقیقی مرکز نے بتایا ہے کہ اسرائیل اندرونی بحرانوں کے سائے میں مختلف شعبوں میں مزاحمتی محاذوں کے اتحاد سے پریشان ہے۔
-
اسرائیل کی مشکلات میں اضافہ، جہاد اسلامی اور حزب اللہ مل کر صیہونی دھمکیوں کا مقابلہ کریں گی
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸جہاد اسلامی فلسطین نے ناجائز صیہونی حکومت کی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے حزب اللہِ لبنان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خبر دی ہے۔