-
ظلم و جور ہمیشہ جاری نہیں رہ سکتا، عالمی اسلامی بیداری فورم
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸عالمی اسلامی بیداری فورم نے فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے لئے یورپ و امریکہ کی بھرپور حمایت کے باوجود فلسطینی قوم کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کا ظلم و جور طویل مدت تک جاری نہیں رہ سکتا۔
-
فلسطینی مسجد الاقصی پہنچیں، اسماعیل ہنیہ کی اپیل
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی پر رات کی تاریکی میں دھاوا بول کر درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا حملہ، میزائلوں سے تحریک مزاحمت کا جواب
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بدھ کی صبح غزہ کے علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا جبکہ تحریک مزاحمت کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ نے ان طیاروں کا مقابلہ کیا اور جواب میں تحریک مزاحمت نے صیہونی آبادی کے علاقوں پر راکٹ اور میزائل برسائے۔
-
ایک مہینے میں کتنے فلسطینی شہید ہوئے؟
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷صیہونی حکومت نے گزشتہ مہینے فلسطینیوں کے خلاف اپنے حملوں میں شدت پیدا کرتے ہوئے 26 افراد کو شہید کر دیا۔
-
تل ابیب میں فلسطینیوں کی مسلحانہ کارروائی، 2 صیہونی شدید زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷فلسطینی مجاہدوں نے تل ابیب میں ایک کارروائی کے دوران دو صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔
-
نابلس میں ایک اور فلسطینی شہید
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸غرب اردن کے شہر نابلس پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی جوان شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی فوج کے مقابلے میں ڈٹے ہوئے ہیں فلسطینی
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰غرب اردن سے موصولہ خبروں کے مطابق، آج فلسطینی مجاہدوں اور جنین پر حملہ آور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی ہے۔
-
الخلیل میں صیہونیت مخالف کارروائیوں پر حماس و جہاد اسلامی فلسطین کا ردعمل
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی نے الخلیل میں فلسطینی جوان کی شہادت پسندانہ کارروائی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم پر فطری ردعمل قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پر عام ہڑتال کا اعلان
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد فلسطینیوں نے وسیع پیمانے پر عام ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶فلسطینی اتھارٹی نے مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔