SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

jihad e islami palestine

  • صیہونی مسلح انتہا پسندوں کو دہشت گرد قرار دیا جائے، عرب پارلیمنٹ

    صیہونی مسلح انتہا پسندوں کو دہشت گرد قرار دیا جائے، عرب پارلیمنٹ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷

    عرب ملکوں کی پارلیمان نے فلسطینیوں کے خلاف مسلح انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی بڑھتی جارحیت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ان صیہونیوں کو دہشت گرد قرا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونیوں کے مظالم اور عالمی برادری کی خاموشی ناقابل برداشت: او آئی سی

    صیہونیوں کے مظالم اور عالمی برادری کی خاموشی ناقابل برداشت: او آئی سی

    Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳

    اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے غرب اردن میں صیہونیوں کے تازہ مظالم کی مذمت کی ہے۔

  • صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز کرنے کا عزم

    صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز کرنے کا عزم

    Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶

    فلسطین کے استقامتی محاذ نے نابلس پر صیہونیوں کے حملوں کے جواب میں مزاحتمی کارروائیاں تیز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • العقبہ اجلاس صیہونیوں کی خدمت و خوشامد کے مترادف، تحریک مزاحمت

    العقبہ اجلاس صیہونیوں کی خدمت و خوشامد کے مترادف، تحریک مزاحمت

    Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے العقبہ اجلاس میں شرکت سے متعلق فلسطینی اتھارٹی کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یہ اجلاس مسئلہ فلسطین اور فلسطینیوں کے مفاد میں نہیں ہے جبکہ ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے اس اجلاس کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔

  • صیہونی سفیر کو چپ کرادیا آکسفورڈ کے طلبا نے

    صیہونی سفیر کو چپ کرادیا آکسفورڈ کے طلبا نے

    Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸

    برطانیہ میں صیہونی حکومت کی سفیر نے ایک نشست کے دوران فلسطینی عوام کو دہشت گرد کہا جس پر نشست میں موجود حاضرین نے سخت ردعمل ظاہر کیا۔

  • صیہونیوں کے خلاف فلسطینی کارروائیوں میں شدت، ایک دن میں 84 حملے

    صیہونیوں کے خلاف فلسطینی کارروائیوں میں شدت، ایک دن میں 84 حملے

    Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰

    فلسطینی جوانوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے اندر صیہونیوں پر چوراسی بار حملہ کیا ہے۔

  • دشمن کے جرائم کے مقابلے میں جہادی سرگرمیاں تیز ہوں گی، سرایا القدس کا بیان

    دشمن کے جرائم کے مقابلے میں جہادی سرگرمیاں تیز ہوں گی، سرایا القدس کا بیان

    Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵

    جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو نے تاکید کی ہے کہ صیہونی دشمن کے مقابلے میں تحریک مزاحمت کی جہادی سرگرمیاں مسلسل تیز ہوتی رہیں گی۔

  • فتح کا پرچم بہت جلد مسجد الاقصی پر لہرائے گا: اسماعیل ہنیہ

    فتح کا پرچم بہت جلد مسجد الاقصی پر لہرائے گا: اسماعیل ہنیہ

    Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲

    حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔

  •  صیہونی جارحیت کا مقابلہ نہ کئے جانے کی مصری پیشکش تحریک مزاحمت کی طرف سے مسترد

    صیہونی جارحیت کا مقابلہ نہ کئے جانے کی مصری پیشکش تحریک مزاحمت کی طرف سے مسترد

    Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸

    فلسطین کی تحریک مزاحمت نے صیہونیوں کی جارحیتوں کا مقابلہ نہ کرنے کی مصری پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے صیہونی غاصبوں کی جارحیت کے مقابلے میں سخت ترین اور منھ توڑ جوابی کارروائی انجام دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • صیہونی جارحیت جاری مزید 2 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 13 ہو گئی

    صیہونی جارحیت جاری مزید 2 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 13 ہو گئی

    Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے مقبوضہ سرزمین میں مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل کو صدر مرمو کی منظوری

    ہندوستان: اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل کو صدر مرمو کی منظوری

    ۱۵ minutes ago
  • پاکستان: بیرسٹر محمد علی سیف نے نئے صوبوں سے متعلق وزیر داخلہ کی رائے کو قابلِ توجہ قرار دیا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت سے رابطہ منقطع کرلیا جائے: میکسیکو کے عوام کا مطالبہ

  • ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو، خطے میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازشوں کے بارے میں تبادلۂ خیال

  • غاصب اسرائیلی حکومت کے اقدامات جنگی جرم ہیں: لبنانی رکن پارلیمان عنایہ عزالدین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS