-
اسلامی تعاون تنظیم کے بیان کا خیرمقدم
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹فلسطین کی تحریک حماس نے مسجد الاقصی اور بیت المقدس کی حفاظت اور فلسطینی عوام کی تقویت کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین کے صیہونی فوجیوں پر حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲غرب اردن میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔ دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کے سیکورٹی اہلکاروں نے مجاہدین کی رہائی کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶غزہ میں فلسطینی قیدیوں سے متعلق قومی و اسلامی گروہوں کی کمیٹی نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں قید خانوں کی ابتر صورت حال کی ذمہ دار نیتن یاہو کی کابینہ ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجی چھاؤنی میں دھماکہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸غرب اردن کے شمال میں واقع جنین کے قریب صیہونی فوجی چھاؤنی میں دھماکہ کی خبریں موصول ہوئی ہیں اس درمیان فلسطینی مجاہدین نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے ۔
-
مغربی کنارے اور قدس شریف میں صیہونیوں کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے پندرہ آپریشن
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی طرف سے غاصب صیہونی ریاست کے خلاف مغربی کنارے اور قدس شریف میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں پندرہ آپریشن انجام دینے کی خبر ہے۔
-
فلسطینی پرچم اتارے جائیں، صیہونی انتہا پسند وزیر
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے انتہا پسند وزیر ایتمار بن گویر نے اسرائیلی پولیس سربراہ کو مقبوضہ علاقوں کے تمام مقامات سے فلسطینی پرچم اتارنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کے پست حوصلے کو بلند کرنے کیلئے فوجی مشقیں
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳صیہونی فوجیوں میں بڑھتے خوف اور پست حوصلے پر قابو پانے کے لئے، صیہونی حکومت نے مقبوضہ سرزمینوں کے جنوبی علاقوں میں فوجی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲صیہونیوں کی بڑھتی جارحیت کے جواب میں فلسطینی نوجوانوں کی مسلحانہ کارروائیوں کی تعداد اور شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس سے تل ابیب بری طرح پریشان ہے۔
-
اسرائیل پر کاری ضرب، مجاہدین کا شاباک پر بڑا حملہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کی خونخوار جاسوس ایجنسی شاباک کے خلاف کامیاب مزاحمتی آپریشن انجام ديئے۔
-
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کی عالمی اداروں سے اپیل
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے امید ظاہر کی کہ عالمی ادارے صیہونی حکومت کے خلاف اپنے بیانات پر عمل درآمد کریں گے۔