SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

کشمیر خون روتی جنت

  • کشمیریوں پر ہندوستانی فوج کا حملہ، چار جاں بحق

    کشمیریوں پر ہندوستانی فوج کا حملہ، چار جاں بحق

    Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۳

    کشمیری شہریوں پر ہندوستانی فوج کے حملوں میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔

  • کشمیری قیدیوں کو کشمیر منتقل کیا جائے: فاروق عبد اللہ

    کشمیری قیدیوں کو کشمیر منتقل کیا جائے: فاروق عبد اللہ

    Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ملک کی مختلف جیلوں میں بند سبھی کشمیری قیدیوں کو کشمیر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • کشمیر میں تصادم، 2 عسکریت پسند مارے گئے

    کشمیر میں تصادم، 2 عسکریت پسند مارے گئے

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جاری تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔

  • کشمیر میں جھڑپ دو مسلح افراد مارے گئے

    کشمیر میں جھڑپ دو مسلح افراد مارے گئے

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس اور مسلح افراد کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کم سے کم دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • کشمیرمیں تصادم، 3 عسکریت پسند مارے گئے

    کشمیرمیں تصادم، 3 عسکریت پسند مارے گئے

    Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج بروز بدھ سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم کے دوران 3 عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • مس‏ئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی ثالثی ہندوستان نے مسترد کردی

    مس‏ئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی ثالثی ہندوستان نے مسترد کردی

    Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳

    ہندوستان نے مسئلہ کشمیر میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔

  • پاکستان مسئلہ کشمیر میں ٹرمپ کو ثالث نہ بنائے ، سینیٹر مشاہد حسین

    پاکستان مسئلہ کشمیر میں ٹرمپ کو ثالث نہ بنائے ، سینیٹر مشاہد حسین

    Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵

    پاکستان کے سینیئر سینیٹر اور قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے سربراہ مشاہد حسین سید نے مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کو ملک کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔

  • کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق

    کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴

    ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ کے کھریو علاقہ میں منگل کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔

  • کشمیر میں سرچ آپریشن، 3 عسکریت پسند اور تین عام شہری مارے گئے

    کشمیر میں سرچ آپریشن، 3 عسکریت پسند اور تین عام شہری مارے گئے

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شویاں کے وچی نامی علاقہ میں پیر کی صبح ہونے والے ایک مسلح تصادم میں حزب المجاہدین سے وابستہ تین مقامی عسکریت پسند مارے گئے ۔

  • مسئلہ کشمیر کو یو این چارٹرکے مطابق حل کرنے پر چین کی تاکید

    مسئلہ کشمیر کو یو این چارٹرکے مطابق حل کرنے پر چین کی تاکید

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳

    چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران نے صیہونیوں کے ناقابل شکست ہونے کا غرور خاک میں ملا دیا؛  پاکستان کے سینئر سیاستدان
    ایران نے صیہونیوں کے ناقابل شکست ہونے کا غرور خاک میں ملا دیا؛ پاکستان کے سینئر سیاستدان
    ۱۸ minutes ago
  • ایران خطے میں قیام امن کا خواہاں؛ عراقچی
  • ہر جارحیت کا جواب انتہائی تباہ کن ہوگا؛ جنرل موسوی
  • Video | کشمیر کی سڑکوں سے شہید سیدحسن نصراللہ کی تصاویر ہٹانے کے خلاف احتجاج + ویڈیو
  • یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ کے متضاد بیانات پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS