SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

کشمیر خون روتی جنت

  • کشمیر، ڈل جھیل میں گونجتی صدائے اذان۔ ویڈیو+تصاویر

    کشمیر، ڈل جھیل میں گونجتی صدائے اذان۔ ویڈیو+تصاویر

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳

    کشمیری تاج کا ہیرہ کہلانے والی ’’ڈل جھیل‘‘ جو ایک سیاحتی، ثقافتی اور تجارتی مرکز کے طور پر دنیا بھر میں پہچانی جاتی ہے۔

  • پاکستان نے عالمی سطح پر اٹھایا کشمیر کا مسئلہ، ہنگامی بنیاد پر حل کرنے کا مطالبہ

    پاکستان نے عالمی سطح پر اٹھایا کشمیر کا مسئلہ، ہنگامی بنیاد پر حل کرنے کا مطالبہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۰

    پاکستان نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ اپنی کوششوں کو تیز کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو ہنگامی بنیاد پر حل کیا جائے تاکہ خطے کو ہندوستانی ظلم و ستم بچایا جائے اور خطے اور عالمی امن اور استحکام کو لاحق خطرات بھی ختم ہوجائیں۔

  • کشمیری رہنما کا بڑا بیان، لاوا پک رہا ہے...

    کشمیری رہنما کا بڑا بیان، لاوا پک رہا ہے...

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ کشمیر میں لاوا پک رہا ہے، مجھے یقین ہے اللہ ایک اور موسیٰ پیدا کرے جو آکر اس قوم کو بچائے گا، مجھے اس بات پر پورا اعتماد ہے اور بہت جلد ایسا ہوگا۔

  • کشمیر، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جعلی انکاونٹر پر لندن کو تشویش

    کشمیر، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جعلی انکاونٹر پر لندن کو تشویش

    Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶

    برطانیہ کے دارالعوام نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور فوج کے جعلی مقابلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیریوں سے ناروا سلوک پر لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تصادم، ایک کی موت

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تصادم، ایک کی موت

    Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک جھڑپ میں ایک مسلح علیحدگی پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • گاندھی کا ہندوستان گوڈسے کا ہندوستان بنتا جا رہا ہے: کشمیری رہنما

    گاندھی کا ہندوستان گوڈسے کا ہندوستان بنتا جا رہا ہے: کشمیری رہنما

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷

    گاندھی کا ہندوستان گوڈسے کے ہندوستان میں بدل رہا ہے، یہ بات ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہی۔

  • سرینگر میں لاشوں کی حوالگی کا مطالبہ کرنے والوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا

    سرینگر میں لاشوں کی حوالگی کا مطالبہ کرنے والوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا

    Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس کی فائرنگ میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کی حوالگی کا مطالبہ کرنے والوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ 

  • کشمیری رہنما محبوبہ مفتی کو پھر نظربند کر دیا گیا

    کشمیری رہنما محبوبہ مفتی کو پھر نظربند کر دیا گیا

    Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی جماعت پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کو ایک بار پھر ان کےگھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔

  • دفعہ تین سو ستر کے خاتمے کے بعد وادی کے حالات بدتر ہوئے ہیں: غلام نبی آزاد

    دفعہ تین سو ستر کے خاتمے کے بعد وادی کے حالات بدتر ہوئے ہیں: غلام نبی آزاد

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما اور جموں کشمیر کے سابق وزیراعلی غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ جموں کشمیر سے دفعہ تین سو ستر ختم کئے جانے کے بعد سے یہاں کے حالات مزید خراب ہوئے ہیں۔

  • کشمیر میں 5 فوجی مارے گئے

    کشمیر میں 5 فوجی مارے گئے

    Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵

    ھندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 5 فوجی مارے گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہم صیہونی حکومت کو جرائم کا تاوان ادا کرنے پر مجبور کریں گے ، وزير خارجہ
    ہم صیہونی حکومت کو جرائم کا تاوان ادا کرنے پر مجبور کریں گے ، وزير خارجہ
    ۹ hours ago
  • صہیونی مظاہرین نے اسرائیلی فوجی اڈے کو نذر اتش کر دیا
  • ایرانی وزارت خارجہ: جرمن چانسلر نے ہٹلر کی یاد تازہ کردی
  • گرگان: صیہونی جارحیت میں شہیدہ ڈاکٹر اور ان کی بچی کے جلوس جنازہ میں عوام کی بھرپور شرکت
  • نائب صدر: جارحیت کے دوران، عوام کی یک جہتی اقتصادی میدان میں زیادہ نمایاں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS